Damadam.pk
pari123hum's posts | Damadam

pari123hum's posts:

pari123hum
 

تیرے عشق میں دنیا سے لڑ جاؤں گا ⁦
گِروں گا چھت سے اور مر جاؤں گا😵
علاج کرونا کا ھے پاس میرے لیکن
چُپ رہوں گا اور, میں نہیں بتاؤں گا😏
جوان ھو کے گیا میں واپس
انتقال ھو گا اور میں مر جاؤں گا😕
کلیجے پھٹتے ھیں سناتا ھوں باتیں جب میں
یہی تو قیامت ھے, اور اب میں نہیں سناؤں گا🙄
بدمعاش لڑکے کرتے نہیں پڑھائی اور یوگہ
کہتے ھیں سارا دن,یہ تو ھو گا یہ تو ھو گا
مرشد

pari123hum
 

تعمیر خستی جاری ہے مجھ میں شب۔و۔روز
مسماری جو میری ذات کی وہ کرتے رہے تھے

pari123hum
 

ملک بھر کہ تمام تعلیمی ادارے 15 جولائی تک بند رہیں گے اور بورڈ کے امتحانات بھی کنسل کر دیئے گئے کوئی بھی امتحان نہیں لیا جائے گا اس کی جگہ پچھلے سال کہ رزلٹ پر پروموٹ کیا جائے گا
شفقت محمود

دی پرفیکٹ گرل ڈزنٹ ایکزز😑
p  : دی پرفیکٹ گرل ڈزنٹ ایکزز😑 - 
Funny joke
p  : بہت ہنسی آ تی ہے😂 - 
Funny joke
p  🔥 : دس عید انٹروڈیوس نیو فیشن فور بوائیز😁😂 - 
کبھی کبھی ایسا میرے ساتھ بھی ہوتا ہے😔😣
p  : کبھی کبھی ایسا میرے ساتھ بھی ہوتا ہے😔😣 - 
pari123hum
 

میں افطاری کھاؤ نگی
پھر برتن دیکھو نگی اور مر جاؤ نگی
پھر زندہ ہو کر آ ؤنگی
پھر برتن دھو کے پھر مر جاؤ نگی😔

Funny joke
p  : ایسا ہی لگتا ہے بلکل😂 - 
pari123hum
 

نیپال جاؤ گے تو مر جاؤ گے
پھر زندہ ہو کر واپس نہیں آ ؤ گے؟؟؟

Funny joke
p  🔥 : کائی قبیلے والوں کے پاس موبائل آ گیا😁 - 
Funny joke
p  : عید پر ہر گھر سے شاکا نکلے گا😁 - 
کیا کروں اس بوریت کا🙄🤨🤔
p  : کیا کروں اس بوریت کا🙄🤨🤔 - 
میں تو چیل آ ؤ نگی🙄
p  : میں تو چیل آ ؤ نگی🙄 - 
pari123hum
 

اے آ ر وائی کا ایک پرانا ڈرامہ سیریل ہے جس میں صنم بلوچ میکال ذولفقار فواد خان اور عائشہ خان مرکزی کرداروں میں ہیں کسی کو اسکا نام پتہ ہو تو بتا دو

pari123hum
 

روضہ نہ لگنے کے دس ٹوٹکے
تم کیوں دیکھ رہے ہو تم تو اٹھتے ہی عصر کے بعد ہو🤨

pari123hum
 

دودھ میں شکر نہیں
میرا کسی کے ساتھ کوئی چکر نہیں😏🙄

pari123hum
 

محبت تھا اسلیئے جانے دیا
ضد ہوتا تو افطاری اور سحری کے برتن دھلوا رہی ہوتی اس سے😑

ملو پھر ڈنڈے کھاؤ گے🙄
p  : ملو پھر ڈنڈے کھاؤ گے🙄 - 
Funny joke
p  : ہاہاہا😂🤣😝 -