Damadam.pk
pari890's posts | Damadam

pari890's posts:

pari890
 

main munafk ni hun
main tou bs hari hui hun😭😶💔

pari890
 

log muj main muhabt talash krty hain😏
main tery bad kisi ka rha hi ni😪😭❤

pari890
 

تم جو روتے ہو سسکتے ہو، بڑے بے چین پھرتے ہو،
یہی تو ہونا بنتا ہے، پاگل۔۔۔!
محبّت لفظ تھوڑی ہے، جو لکھو پورا ہو جائے یہ تو دیمک کے جیسی ہے، جو دل کو خاک کر دے گی,
تمہیں برباد کر دے گی_🙂🖤
Bella_🔥

pari890
 

اَسْتَغفِرُاللّٰہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِ ذَنْبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَیْہِ❤
یا اللہ پاک ہماری خطاؤں کو معاف فرما دے. #آمین😇🙃
Bella_🔥

pari890
 

gahy gahy ki mulakt hi ache h ameeer
kdr kho deta h hr roz ka ana jna
~ameer meenae
♥💯💯💯💯💯💯😁♥

pari890
 

" درد کو چھپائے ہوئے لوگ
ہائے یہ ہنستے ہوئے پیارے لوگ ~ 🥀🖤

pari890
 

" محبت کو کھونے کا ڈر ہی تو محبت کی جڑیں مضبوط کرتا ہے 🙂

pari890
 

میں اکیلی تو نہیں تیرا تصور ہے یہاں،
اور کمرے میں اداسی بھی بلائی ہوئی ہے.
Bella_🔥

pari890
 

یزید کی تو قبر کا نام و نِشان بھی مِٹ گیا
چمک رہا ہےآج بھی روضہ میرے حُسینؓ کا ♥️♥🏴