Damadam.pk
parisanaz's posts | Damadam

parisanaz's posts:

parisanaz
 

زندگی بھر کوئی ساتھ نہیں دیتا یہ جان لیا ہم نے
لوگ تو تب یاد کرتے ہیں جب وہ خود اکیلے ہوتے ہیں❤

parisanaz
 

💔جدا ہو کر بھی جی رہے ہیں دونوں ایک مدّت سے!! 💔
💔کبھی دونوں ہی کہتے تھے کبھی ایسا ہوہی نہیں سکتا!!💔

parisanaz
 

وہ کبھی ڈرا ہی نہیں مجھے کھونے سے
وہ کیا افسوس کرے گا میرے نہ ہونے سے :";) 😊❤

parisanaz
 

💔جس نگر بھی جاؤ قصے ہیں کمبخت دل کے۔۔۔۔۔۔۔۔!!!💔
💔کوئی لے کے رو رہا ہے کوئی دے کے رو رہا ہے۔۔۔۔۔۔!!!💔

parisanaz
 

دانتوں نے زبان سے کہا: 
ہم نے تمہیں ذرا سا دبانا ہے تو تمہاری چیخیں نکل جانی ہیں۔ 😝
زبان نے جواب دیا: 
اور میں نے ذرا سی بکواس کرنی ہے اور تم 32 کے 32 باہر 😂😂😂😂.
.
.

parisanaz
 

لڑکا:: جان تم اب بدل گئی ہو😞
لڑکی :: کیسے😳
لڑکا:: میں اب تمہارا ہاتھ پکڑتا ہو تو تم پہلے کی طرح شرماتی نہیں ہو 😌
لڑکی:: کمینے پچھلی مرتبہ شرما کے انکھیں بند کیں تو پرس سے تین سو غائب تھے۔ 😏
😂😂😂

parisanaz
 

دل کر رہا ہے کسی کو پریشان کروں 😛😛😛
بس یہ پتہ چل جائے یہاں سکون سے جی کون رہا ہے....!!!

parisanaz
 

یادوں میں تیری یاد تھی کیا یاد تھی کہ کچھ یاد نہیں ۔ ۔ ۔
تیری یاد میں سب بھول گئے کیا بھول گئے کچھ یاد نہیں۔۔!!

parisanaz
 

وعدوں کے پاسدار تھے باتوں سے پھر گئے 🌹
دل کے قریب لوگ تھے نظروں سے گر گئے 🌹

parisanaz
 

وفا کے شہر میں ہم جیسا کوئ سودا گر نہیں
♥♥♥♥♥
ہم آنسو بھی خرید لیتے ہیں اپنی مسکراہٹ دے کر

parisanaz
 

💞 ایک ہی ذات سے پیار ہو تو دل لگی میں سکون ملتا ہے
بھٹک جاتے ہیں وہ لوگ جن کی چاہتیں ہزاروں سے ہوں 💞

parisanaz
 

برداشت نہیں هوتا هم سے کہ کسی اور کا بهی تعلق هو تم سے
بارش کی بوند بهی تمہں چوم لیں تو دل میں آگ لگ جاتی هے

parisanaz
 

ہم نے تو عشق کا "ع" جانا تو
" عیب دار" کہلاۓ!!💔💔
سوچتا ہوں جس نے" ق " کو جانا ہوگا
اس پر تو قیامت آئی ہوگی...

parisanaz
 

بہت گہری تھی رات ------- لیکن ھم سوئے نہیں💕
💔درد بھی بہت تھا دل میں --- مگر ھم روئے نہیں💕
💔کوئی نہیں ھمارا جو ------- پوچھے ھم سے بھی💕
💔جاگ رھے ھو کس لئے اور کس لئے سوئے نہیں

parisanaz
 

اگر زندگی رہی تو ہمیشہ تجھے ہی یاد کرتے رہیں گے
بھول گئے تو سمجھ لینا خدا نے ہمیں یاد کرلیا ہے
🌹🌹

parisanaz
 

میرے رب کے خوبصورت ناموں میں سے اک نام یہ بھی ہے الجّبار❤
ترجمہ : ٹوٹے دلوں کو جوڑنے والا❤

parisanaz
 

بہت عجیب دنیا ہے_____صاحب
یہاں جھوٹ نہیں________سچ بولنے سے
رشتے ٹوٹ جاتے ہیں 💔💔

parisanaz
 

نشہ تھا اسکی______جھوٹی باتوں میں....
وہ وقت گزارتے رہے اور ہم عادی ہوتے گئے...💔

parisanaz
 

۔💛💚🔷🌹💠💛💚
_اچھا وقت اور اچھے لوگ_
_ہر کسی کے مقدر میں_
_نہیں ہوتے جب بھی_
_ان میں سے کوئی مل_
_جائے تو اسے ضائع نہیں کرنا چاہیے_ ۔
💛💚💠🔷🌹💠🔷🌹💚💛

parisanaz
 

۔💛💚🔷🌹💠💛💚
_گھر کے اندر جی بھر کے رو_
_لیجیے گا پر دروازہ ہمیشہ_
_ہنس کر ہی کٌھولیے گا_
_کیونکہ لوگوں کو جب پتہ_
_چلے گا کہ آپ اندر سے_
_ٹوٹ چکے ہیں تو_
_وہ آپ کو لوٹ لیں گے !!!_
💛💚💠🔷🌹💠🔷🌹💚💛