بیٹا لڑکی والے آ رہے ہیں
لمبی لمبی چھوڑنا !
میں..!!!
ابو چابی دینا ٹرین اندر کرنی ہے۔
😂😂😂😉
🌹🌹کیوں ہر شخص مجھے درد دے جاتا ہے🌹🌹
🌹🌹کیا میرے دل پہ لکھا ہے یہاں درد لیئے جاتے ہیں
نفرت بھی کوئی کرنے کی چیز ہے !
صبر کیجیئے ،
برداشت کیجیئے ،
درگزر کیجیئے ❤naaz
ہنسنا آتا ہے مجھے ___ مجھ سے غم کی بات نہیں ہوتی! 😊
میری باتوں میں مذاق ہوتا ہے پر میری ہر بات مذاق نہیں ہوتی .____❤naaz
*دنیا کی ہر چیز انسان کی خدمت کر رہی ہے اگر کوئی......!! ✨✨*
*انسان کو تکلیف دے رہا ہے تو وہ خود انسان ہی ہے....!! ✨✨*
*ایک سچی حقیقت جو انسان نہیں سمجھتا*💯
*🍁
*کبھی کبھی ہمارے دل ٹوٹنے کی آواز اتنی بےآواز ہوتی ہے ... کہ جو دل کے قریب ہوتے ہیــــں ... وہ بھی یہ آواز نہیـں سٌن پاتے ... لیکن جو شہ رگ سے بھی زیادہ نزدیک ہے ... وہ ہمارا دٌکھ خوب جانتا ہے ........!!!*💞💞
بہت ہی جھوٹا دوست تھا۔۔
جو کہتا تھا جان بھی مانگوگے تو دے دونگا ۔۔
آج وہ اپنی گرل فرینڈ کو جان کہتا ہے۔۔
اگر مانگتا ھوں تو گالیاں دیتا ہے !! 😂😂😂
کبھی میرے لیے پوسٹ تو کی نہیں
میں کیسے مان لوں تجھے مجھ سے محبت ہے🙄😀😂🤣 😒🙄
Parisa...😞
*آپ لوگوں کو یہ محسوس نہیں ہوتا کہ یہ لڑکی اتنی اچھی پوسٹ کرتی ہے، اسے گولڈ میڈل دیا جائے🥇🥇🤔🤔😂😍😍*
Parisa...*♥️🍃
nd good night
غلطیاں برداشت ہو جاتی ہیں مگر😒
اور سناؤ اور سناؤ برداشت نہیں ہوتا😜😁😂
🍂🎤
🎭🎨
جب گھر والے پوچھتے ہے کہ بیٹا کوئی پسند ہے تو بتا دو
تو اندر سے آواز آتی ہے کس کس کا نام لوں 😂🙈
آج ایک پڑھی لکھی لڑکی کا اسٹیٹس پڑھا
میرا تو دماغ ہی سن ہوگیا😳😳
اس نے لکھا تھا
نہ میں شادی کرونگی 😝😝
نہ اپنے بچوں کو کرنے دوں گی..😝😝
#ﺳﻤﺠﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ..😐
ﺟﺐ #ﺩﻝ ﻣﯿﮟ #ﮨﮉﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ
ﺗﻮ ﯾﮧ #ﭨﻮﭦ____ﮐﯿﺴﮯ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ..😂
بیوی کا فون آیا روتے ہوئے کہنے لگی کہ آئندہ کبھی نہیں لڑا کروں گی😔 تم مجھے معاف کردو
میں بھی نرم پڑ گیا پتہ نہیں کس کی بیوی تھی😂
اگر کوئی آپ کو دیکھ کر دروازه بند کر لیتا ہے
تو یاد رکھو☝
کُنڈی دونوں طرف ہوتی ہے
تم بھی باہر سے لگا کر بھاگ جاؤ😂😂😂
دادا :
میرا پوتا آپ کے اسکول میں پڑھتا ہے? میں اُس سے ملنے آیا ہوں😊
استاد :
جی ہاں آپ کا پوتا یہی پڑھتا ہے مگر ابھی ابھی وہ مجھ سے چھٹی لے کر گیا ہے آپ کے جنازے میں شرکت کرنے کے لیے🙄😜😐😂😂
ایک پاگل دوسرے پاگل سے: اپنی زندگی کا کوئی ناقابل فراموش واقعہ سناؤ..
دوسرا پاگل: ایک بار میں ایک درخت پر چڑھ گیا تو اتر نہ سکا، آخر تنگ آ کر میں گھر جا کر سیڑھی لایا تو پھر اترا....😁😁😁😂
ہم چھوڑ دینگے تم سے یوں بات چیت کرنا
تم پوچھتے پھرو گے اپنا قصور ہم سے
۔اگر میرے مرنے کے بعد میری
😥پوسٹ یاد آئے 😂 تو رونا مت😒
سید ھا اوپر ہی آ جانا😂😂🙊💔
😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain