Damadam.pk
parizaad.99's posts | Damadam

parizaad.99's posts:

parizaad.99
 

eid mubarak to all

parizaad.99
 

محبّت صرف أس پاک رب سے کی جاتی ہیں ۔۔
یہ دنیا وی محبت فقط خاک ہیں ۔۔ لہٰذا اللّه کے علاوہ کیسی سی سچی محبّت نہیں ہوتی

parizaad.99
 

mUjhy pYaaR hua Tha.....

parizaad.99
 

kahani suno 😊

parizaad.99
 

اے زندگی! مجھے معاف کرنا
رسوا کیا تجھے! اوروں کیلئے

parizaad.99
 

ہَمارا تجربہ اچھا نہیں رہا سو ہم
تمام عُمر وَفا کے خلاف بولیں گے🤎✨
#_____

parizaad.99
 

koShish karEin MarNe sai phele Allah ko pyaare jaye

parizaad.99
 

*صدموں سے لوگ مر نہیں جاتے*
*تمہارے سامنے ہے مثال میری* 🙂💔
جون ایلیاء 🖤

parizaad.99
 

فرعون نے بہت سے گناہ کیے تھے ،🙂
لیکن لڑکی کے نام سے آئیڈی نہیں بنائی تھی ،

parizaad.99
 

آپ لوگوں کی حرکتوں کی وجہ سے 2022 چلا گیا ہے 😒

parizaad.99
 

انتظارِ یار میں زندہ ہے خدایا ورنہ
کون جیتا ہے دنیا میں تماشا بن کر

parizaad.99
 

*ہمیں اہمییت تک نہ دی گئی اور ہم جان دے رہے تھے

parizaad.99
 

Dil Karta Tumhain apne zindagi sy he skip kardon

parizaad.99
 

Mai Rang SharBatOn ka 🙃

parizaad.99
 

Aj KiSe ki YaaD SaTa Rehe 💔😞

parizaad.99
 

اُس کو بھی پارسائی کا اپنی __خمار ہے
مجھ کو بھی یہ غرور کہ اچھا نہیں ہوں میں۔۔

یوسف مصر تمنا تیرے جلووں پہ نثار
میری بے تابیوں کو خواب زلیخانہ بنا
p  : یوسف مصر تمنا تیرے جلووں پہ نثار میری بے تابیوں کو خواب زلیخانہ بنا - 
فاصلے بڑھے تو غلط فہمیاں۔بھی بڑھیں۔۔۔۔!۔! 
پھر اُس نے وہ بھی سنا جو میں نے کہا ہی نہیں
p  : فاصلے بڑھے تو غلط فہمیاں۔بھی بڑھیں۔۔۔۔!۔! پھر اُس نے وہ بھی سنا جو میں نے - 
parizaad.99
 

*میں آخر کیوں دسمبر کو سبھی الزام دے ڈالوں*.!
*تیری یادیں کب مہینوں کا کوئی لحاظ کرتی ہیں*..!!

parizaad.99
 

کیسے رُخصت کروں دسمبر کو
واپس آنے میں سال لگتا ہے __!!