Damadam.pk
parizaad.99's posts | Damadam

parizaad.99's posts:

parizaad.99
 

PyaaaR He Nahe HoTa na Mujh sy 🙃🙃

parizaad.99
 

YahaN b Sab JanU MaNu Mai lageY Sab 🙃🙃

parizaad.99
 

Gabbar aaJye ga

parizaad.99
 

TuM bIn 🏃

parizaad.99
 

baroF AaGYa abb Yahan 🤧🌧

parizaad.99
 

توڑ کر آج غلط فہمی کی دیواروں کو
دوستوں اپنے تعلق کو سنوارا جائے

parizaad.99
 

رابطے میں ذرا اضافہ کیجیے صاحب
یادوں سے گزارا اب نہیں ہوتا

parizaad.99
 

اب تو اس راہ سے وہ شخص گزرتا بھی نہیں
اب کس امید پہ دروازے سے جھانکے کوئی
پروین شاکر

parizaad.99
 

انسان کو جنازوں سے پہلے بھی کندھوں کی ضرورت ہوتی ہے۔♥️😞

parizaad.99
 

**زندگی خوبصورت ہے لیکن صرف تمہارے ساتھ* 🥀

parizaad.99
 

کیا سنائیں تمہیں حکایت دل
ہم کو دھوکہ دیا گیا جاناں
سید جون ایلیاء

parizaad.99
 

آج میرے لفظوں کی طبیعت ٹھیک نہیں
آج تم اپنی پسند کا کوئی شعــر سناؤ_🍂

کٹ ہی گئی جدائی بھی،کب ہوا یہ کہ مر گئے
تیرے دن بھی گزر گئے،میرے دن بھی گزر گئے
p  : کٹ ہی گئی جدائی بھی،کب ہوا یہ کہ مر گئے تیرے دن بھی گزر گئے،میرے دن بھی گزر - 
parizaad.99
 

*اکثر لوگ بد تمیزی کو اور بد اخلاقی کو صاف دل ہونا کہتے ہیں حلانکہ یہ جہالت ہے.🙂*
😑💔

parizaad.99
 

میری نماز جنارہ پڑھائی غیروں نے
مرے تھے جن کے لئے وہ رہے وضو کرتے

parizaad.99
 

یاد رکھیں آپ حسب ضرورت اہم ھیں ✨

parizaad.99
 

رنگ و رونق سے نہیں بنتا انساں دلفریب۔۔۔
دل خوبصورت نہ ہو دلکشی بیکار ہے۔۔!!!!❤

parizaad.99
 

بروزِ حشر ہم جیسے _____حساب دیتے وقت
خُدا کو دیکھ کر _نَم آنکھوں سے مُسکراٸیں گے

parizaad.99
 

پھر سناتے ہوئے، خدا کو حال دل
ہم بچوں کی طرح سسک کر روۓ

parizaad.99
 

منایا نہیں گیا مجھ سے اس بار
اس کی ناراضگی میں آباد کوئی اور تھا