کسی انسان کی خاموشی سے اتنا مت تنگ ہوں ✌
حالات سے ہارے لوگ اکثر خاموش ہوتے ہیں✌✌✌😣
کام آۓنا مشکل میں کوٸی یہاں✌
مطلبی دوست ہیں مطلبی یار ہیں✌✌
👍کسی کے درد کی دوا بنو
✌✌زخم تو ہر انسان دیتا ہے✌✌
شونی کڑی😍
کیا جانے کب ساتھ چھوڑدے یہ زندگی 😞😞
ہنستے ہوۓزمانے میں سب سے ملا کرو✌✌✌

😣کون سوتا ہے کون روتا ہے😢
رات سب کا بھرم رکھ لیتی ہے😖😖😖
✌✌

کسی کو اتنی آسانی سے نا مل جانا ☺☺
✌ورنہ لوگ سستا سمجھ لیتےہیں✌
✌✌✌✌



کسی پر اتنا اعتبار نا کرو 😊
کہ وہ تمھارے ساتھ کھیل کر چلا جاۓ✌✌
😢اک دن کہو گے کیا ہوا اسے
کل ہی تو بات ہوٸ تھی میری😥😥😥
✌✌✌
😢تیرے کہنے پر چھوڑا تجھے
زمانے سے نا کہنا بے وفا ہوں میں 😭😭😭
✌✌
دل لگی ہوتی تو بھول جاتےہم 😘تمکو
عشق ہوا ہے نس نس میں بسے ہو تم😊😊
🔥کہنے والوں کا کیا جاتا ہے 🔥
✌✌سہنے والے کمال کرتے ہیں✌✌
🔥کہنے والوں کا کیا جاتا ہے🔥
✌✌سہنے والے کمال کرتے ہیں✌✌
ہم دشمن کو بھی پاکیزہ سزا دیتے ہیں😊
ہاتھ نہیں اٹھاتے نظروں سے گرا دیتے ہیں🔥🔥👊


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain