Damadam.pk
patakiLarki's posts | Damadam

patakiLarki's posts:

patakiLarki
 

G
ni8 dmd😴😴😴😴😴

patakiLarki
 

💕⭐ میرا کوئی قصور نہیں ⭐💕
🥀🌺 سب جان بوجھ کر مجھ پر مرتے ہیں 🌺🥀😜😜😜😜😜

patakiLarki
 

قدر کرنے والوں کو اکثر ۔۔۔۔!!
بے قدر لوگ ہی ملتے ہیں ۔۔۔۔!😧😧😧😧😧😧😧😧😧😧😧

patakiLarki
 

چوٹ لگنا بہت ضروری تھا...
زخم جیسا کوئ استاد نہیں🔥

patakiLarki
 

سوچوں کے بدلنے سے نکلتا ہے نیا دن،
سورج کے چمکنے کو سویرا نہیں کہتے۔۔✌️

patakiLarki
 

مجھے تم یاد آتے ہو صنم اب لوٹ آؤ نا
چھپا کر اپنے آنچل میں کوئی دکھ سکھ سناؤ نا
سُنا کر پیار کی باتیں مجھے اپنا بنا لو پھِر
کبھی جھَولی میں سر رکھ کر مجھے شب بھر سلاؤ نا
سنو یہ ہِجرکی راتیں بہت تکلیف دیتی ہیں
کبھی پریوں سی بن کے تم میرے سپنوں میں آؤ نا😢😢😢😢😢😢😢

patakiLarki
 

ما نا کہ تُم سے ~دوریاں ~ کچھ زیادہ ہی -بڑهـ -گی ہیں ۔۔
پر تیرے حصے کا~ وقت~ آج بھی تنہا گزارتے ہیں۔😣😣😣😣😣😣

patakiLarki
 

ہم جیسے لوگ تو واجب المحبت ہوتے ہیں سرکار❤
ہم دلوں میں نہیں، سیدھے روح میں اتر جاتے ہیں 🙈🙈

patakiLarki
 

Kahinn hnn sabhii nikamyy boyzzz😆😆😆😆😆😆😆chichoreyyy boyzzzz tharkiiizzz boyzzz😆😆😆😆😆😆😆😆

patakiLarki
 

آج کل لوگوں کا پیٹ بدہضمی سے کم اور دوسروں کی خوشیاں دیکھ کر زیادہ خراب ہوتا ہے😆😆😆😆😆😆

patakiLarki
 

مجھے کبھی بھی یہ غلط فہمی نہیں ہوئی کہ کوئی مجھے کھو کر پچھتائے گا ۔۔۔
پتہ ہے کیوں ؟
کیوں کہ میں جانتا ہوں لوگوں کو لوگ مل ہی جاتے ہیں
کبھی بدتر سے بہتر
تو کبھی بہتر سے بہترین
مجھے کبھی خاص بن کر رہنے کا بھی دل نہیں ہوا
جانتے ہو کیوں ؟
کیوں کے خاص کے بعد خاک ملتی ہے
عام رہنا زیادہ اچھا ہے

patakiLarki
 

کہ تیرے دل میں کوئی اور مکیں ھے
تو پھر بھی میرا دل ھے، عقیدہ ھے، یقیں ھے
یہ آئینے تجھے تیری خبر دے نہ سکیں گے
آ دیکھ میری آنکھ سے، تُو کتنا حسیں ھے۔۔
😗😗😗😗😗😗😗😗😗😗😗

patakiLarki
 

لے دے کے اب تو ایک تمنا بچی ہے بس
مرنے کے بعد چہرے پہ افسردگی نہ ہو😭😭😭😭😭😭😭

patakiLarki
 

لڑکیوں کے مزے ہیں
جب بھی بور ہونے لگتی ہیں کسی لڑکے کو Reply
کر دیتی ہیں🤣🤣🤣😏😏😏😏😏😋😋😋

patakiLarki
 

**❥─────────••─────────❥➤⃟*❥➤⃟*
🌹محبت کے چاند کو اپنی پناہ میں رہنے دو‼️🔘
🌹 لبوں کو نہ کھولو آنکھوں کو کچھ کہنے دو‼️🔘
🌹 دل پہ ہاتھ رکھو اور کچھ دیر رہنے دو ۔۔۔۔۔۔۔۔‼️🔘
🌹مجھے محسوس کرو اور اپنے پاس ہی رہنے دو۔‼️🔘
➤⃟**❥─────────••*
Massom Larki💓💓💓

patakiLarki
 

ہاں مجھے تنہا اور کھوۓ ہوۓ لوگ پسند ہیں
وہ جن کی دنیا ' دنیا والوں کی دنیا سے الگ ہوتی ہے!
💔😏

patakiLarki
 

Hellloòoo 😀😀😀😀😀😀😀

patakiLarki
 

Chalooo koii gal nhi World cup tuh ham hi jeety geyy😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅

patakiLarki
 

Lastt mai yehii song sounty hn tum jeeto ya haroo sounoo hamein tumse piyar h😆😆😆😆😆

patakiLarki
 

Guyzz hamne cup tuhh 1st match
mai hi jeet liya tha india ko
haraa krrr😆😆😆😆love u pak
team😗😗😗😗😗😗 tum jeeto ya
haroo sounoo hamain tumse
piyaar haii😘😘😘😘