Damadam.pk
patakiLarki's posts | Damadam

patakiLarki's posts:

patakiLarki
 

"بہت آئیں گے تمہاری زندگی میں دلچسپ لوگ"۔۔۔!!!🥀🙂
"مگر بهول نہ پاو گے ہمارے ساتھ گزارے دو پل"۔۔۔!!!🔥💔

patakiLarki
 

Barishonn🌨🌨🌨🌨🌨🌨 ke mousam mai jab dil dharkta h💕💕💕💕💕 tum yad boht atyyy ho 😢😢😢😢😢😢😢😢😢tum yaad ateyyy hoo
😭😭😭😭😭

patakiLarki
 

ﺳُﮑُﻮﻥِ ﻗَﻠﺐ ﺗُﻢ ﺳﮯ ﮨﮯ ﺳُﮑُﻮﻥِ ﺟﺎﮞ ﺑﻬﯽ ﺗُﻢ ھو 😘
ﺗَﻌَﺠُّﺐ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺳِﯿﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺟَﮩﺎﮞ ﺩِﻝ ﺗﻬﺎ ﻭَﮨﺎﮞ ﺗُﻢ ھو❤
ﯾﮧ ﺩُﻧﯿﺎ ﺑﮯﺣِﺴﻮﮞ ﮐﯽ ﮨﮯ ﻣُﺠﮭﮯ ﺍِﺱ ﺳﮯ ﻧَﮩِﯿﮟ ﻣَﻄﻠَﺐ 😍
ﻣَﯿﺮﯼ ﺧَﻠﻘَﺖ ﻣَﯿﺮﯼ ﺧَﻠﻮَﺕ ﯾﮧ ﺩُﻧﯿﺎ ﺍَﻭﺭ ﺟَﮩﺎﮞ ﺗُﻢ ھو۔⚘⚘⚘⚘⚘

patakiLarki
 

Hiii nikamooo 😋😋😋😋

patakiLarki
 

G.ni8---frends 😂😂😂

patakiLarki
 

فقط یہ سوچ کر آنکھوں سے آنسو بہنے لگے
دیکھ اب تیرے بن ہر درد و غم کو سہنے لگے
تُو ہی ہمدرد تھا میرا تُو ہی غمخوار ٹھرا
ہجر کی تلخی کو اب ہنستے ہنستے سہنے لگے
نہ کوٸی وعدہ یاد ہے نہ کوٸی عہد وفا
کتنےاحمق ذہین تھے ہم سوچ کر ہنسنے لگے

patakiLarki
 

تنہائی کو اب اور بڑھانا نہیں صاحب
ملتے ہیں، ابھی آپ نے جانا نہیں صاحب،
ہم دل کا کہا مان کے کرنے تو لگے ہیں
ویسے یہ محبت کا زمانہ نہیں صاحب...🥀

patakiLarki
 

یوں ہی عمر ساری گُزار دی یوں ہی زندگی کے ستم سہے
کبھی نیند میں کبھی ہوش میں تو جہاں ملا تجھے دیکھ کر
نہ نظر ملی نہ زباں ہلی یوں ہی سر جُھکا کے گزر گئے

patakiLarki
 

Tumseeyyy piyaarr howaa purii howyee duaaa😚😚😚😚😚😚

patakiLarki
 

مُمکن کہاں ہے تجھ سے جدائی متاعِ جاں
تُو ہے میرا لباس، میں تیرا لباس ہوں
😚😚😚😚😚

patakiLarki
 

مجھے یاد ہے کبھی ایک تھے مگر آج ہیں ہم جدا جدا
وە جدا ہوے تو سنور گئے ہم جدا ہوے توبکھر گئے
کبھی رُک گئے کبھی چل دئیے کبھی چلتے چلتے بھٹک گئے

patakiLarki
 

Hellloòoo everyone 😀😀😀😀

patakiLarki
 

ﺳُﮑُﻮﻥِ ﻗَﻠﺐ ﺗُﻢ ﺳﮯ ﮨﮯ ﺳُﮑُﻮﻥِ ﺟﺎﮞ ﺑﻬﯽ ﺗُﻢ ھو 😘
ﺗَﻌَﺠُّﺐ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺳِﯿﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺟَﮩﺎﮞ ﺩِﻝ ﺗﻬﺎ ﻭَﮨﺎﮞ ﺗُﻢ ھو❤
ﯾﮧ ﺩُﻧﯿﺎ ﺑﮯﺣِﺴﻮﮞ ﮐﯽ ﮨﮯ ﻣُﺠﮭﮯ ﺍِﺱ ﺳﮯ ﻧَﮩِﯿﮟ ﻣَﻄﻠَﺐ 😍
ﻣَﯿﺮﯼ ﺧَﻠﻘَﺖ ﻣَﯿﺮﯼ ﺧَﻠﻮَﺕ ﯾﮧ ﺩُﻧﯿﺎ ﺍَﻭﺭ ﺟَﮩﺎﮞ ﺗُﻢ ھو۔💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕

patakiLarki
 

زندگی ایک بار ملتی ہے ۔لہزا کزن سے شادی کر کے ضائع مت کریں!😆😆😆😆

patakiLarki
 

تیرے دیدار کے لمحات بڑے قیمتی تھے
ہم اگر آنکھ جھپکتے تو خسارا کرتے🙂🙂🙂🙂🙂🙂🙂🙂🙂

patakiLarki
 

جب بھی چاہا، جو بھی چاہا کر ڈالا
ہنستے بستے دل کو صحرا کر ڈالا
کاغذ پر تصویر بنائی صحرا کی
اور آنکھوں کو اپنی دریا کر ڈالا

patakiLarki
 

میں تیرے بعد جو زندہ ہوں تو قصہ یوں ہے
میں جو مرتا تو میری ماں نے بھی مر جانا تھا
.😢😢😢😢😢😢😢

patakiLarki
 

مُمکن کہاں ہے تجھ سے جدائی متاعِ جاں
تُو ہے میرا لباس، میں تیرا لباس ہوں😗😗😗😗😗😗😗😗😗😗

patakiLarki
 

ہاتھ خالی ہیں تو دانائی کا اظہار نہ کر
ایسی باتوں کا بڑے لوگ برا مانتے ہیں
🙄🙄

patakiLarki
 

اونچے لوگوں میں ہم اپنا شمار نہیں کرتے🔥
ہماری سادگی ہی کافی ہے لوگوں کا دل جیتنے کے لیے🔥