Kesseyy ho sab nikamyy😜😜😜😜😜
Hellloòoo everyone 😍😍😍😍😍
Party overni8 party overni8..g.ni8 kal hogii mulaqattt😚😚😚😚😚😚
Dil ko qaraarr ayaaa ..mje tum pe piyaarrr aaayaaa 😚😚😚😚😚😙
ﺍﮔﺮ ﮨﻮ ﻣﯿﺮﯼ ﺣﯿﺎﺕ___ ﻣﯿﺮﮮ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﻣﯿﮟ!!!
ﺻﺪﯾﺎﮞ ﮔﺰﺍﺭ ﺩﻭﮞ میں ____ﺗﯿﺮﮮ ﺍﻧﺘﻈﺎر میں.!! 🔥
#__💖💕
مجھے ہر اُس چیز سے شدید نفرت ہے...
جو ایک پل کے لئے بھی تمھاری توجہ مجھ سے ہٹا دے..💖💖.😏😏😏😏😏
اس کے جیسا کوئی ملا ہی نہیں
کیسے ملتا کہیں پہ تھا ہی نہیں____!
Uffff aj ka mousamm💦💦💦💦💦💦💦💦💦💦💦💦💦💦💦💦💦💦💦💦💦💦💦💦💖💖💖💖💦💦💦💦💦💖💖💖💖💖💖💦💦💦💦💦💦🌬🌬🌬🌬💧💧💧💧💧💧💧💧💧💧💧💧💧💧mazaah hi agyaa naa💧💧💧💧💧💧💧💧💧💧☔☔☔☔☔☔☔
G.ni8---frends 😚😚😚😚😚
کچھ ﻣﯿﺮﺍ ﺫﻭقِ ﺳﻤﺎﻋﺖ ﺑﮭﯽ ﺑﮩﮏ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ
کچھ ﺗﺮﮮ ﭘﺎﺅﮞ ﮐﯽﺁﮨﭧ ﺑﮭﯽ ہے ﺩﮬﮍﮐﻦ جیسی😚😚😚😚😚
دل چاہتا چھوڑ دوں آج سب🔥
ہنسنا،بولنا،كہنا،سننا اور جينا بھى..💔
Mje es dmd mai 3saal ho chukky hainn but koi asaa nhi mila jes par trust kiya jayee sabhi matlabi hi milyy or dhokheybazz😟😟😟😟😟😟😟😟😟😟i hate boyz
Hellloòoo 😍😍😍😍
G.ni8---frends 😈😈😈😈
جب بکھرے گا تیرے رخسار پہ تیری آنکھ کا پانی✨
تجھے احساس تب ہوگا محبت کس کو کہتے ہیں💯😍😍😍😍😍
خوش قسمت ہے وہ انسان جو خوشی کو چھاؤں
اور غمی کو دھوپ سے زیادہ اہمیت نہیں دیتا۔۔۔۔*
وہ تن کا تماشائی رہا، مَن نہیں دیکھا
دہلیز تک آیا بھی تو آنگن نہیں دیکھا
چہرے پہ کھلی دھوپ میں اس درجہ مگن تھا
آنکھوں سے برستا ہوا ساون نہیں دیکھا
اِس سمت سمیٹوں تو بکھرتا ہے اُدھر سے
دُکھ دیتے ہوئے یار نے دامن نہیں دیکھا
اے شہر بدحواس میرے ساتھ جا گ لے
کوئی بھی ہو اداس میرے ساتھ جا گ لے
وہ ساتھ ہے مگر میرا بنتا ہے پوچھنا
ہے کوئی آس پاس میرے ساتھ جا گ لے
Hellloòoo 😄😄😄😄😄
Aaj boht borr ho rahii hon 🤔😋😋😋😋g.ni8😨😨😨😨😨😨
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain