آج میرا مزاحیہ پوسٹ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں 😊
پلیز
آج شیشہ دیکھ کر گزارا کر لیں 🙈🙊😳😂😂😂😂
جن کو ہم ایک آنکھ نہیں بھاتے😒
ان سے گزارش ہے کہ
دوسری آنکھ سے کوشش کریں😂🙊
ہو سکتا ہے اللہ کرم کرے آپ پہ 😅😏😋
------------
------
-----🌸🙈🙈🙈🙈😂
خیریت پوچھنے کا تو زمانہ گیا
آن لائن دیکھو تو سمجھ جاؤ سب ٹھیک ہے 😍
اللّٰہ ہم سب کو Online رکھے
آمین 😂😅✌
❤کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے, کبھی داغ دل نے جلا دیا❤
❤اے جنون عشق بتا ذرا, -------مجھے کیوں تماشا بنا دیا.❤
تم کیا جانو محبت کے میم کا مطلب
مل جائے تو معجزہ نہ ملے تو موت
جــس کے لفـظــــــــــــوں میـــں اپنا عکـــــس ملـــــتا ہے
بڑے نصـــــــــیب سے ایســـــا کوئی شـــخص ملـــــتا ہے🔥
اب نہیں رکھتے ہم کسی_______سے شوقِ اُلفت....!
بے رحم لوگ ہیں _________دل توڑ دیتے ہیں.. 💔
کسی سے ❤️ لگ جانے کو محبت نہیں کہتے.... جسکے بنا ❤️نہ لگے اُسے محبت کہتے ہیں💯💯
کچھ نیا پانے کے لیے
وہ مت کھو دینا جو پہلے سے تمھارا ہے"
💯 💔💯
💓
اپنی بـے قدری کی حد کی تھی 🔥
ہم میسر تھـے، ایسے ویسوں کو ✌
محبت تو محبت ہوتی ہے....❤❤
پھر چاہے حاصل ہو, یا لاحاصل!!!🔥🔥
نہیں ہـوگا کمـزور کبھـی تمہـارا کبـھی ہمـارا رشـتہ❤❤
یہ تـو وقت کی سـازش کبھی تـم مصـروف کبھی ہـم ❤❤
میرے مرنے کا اعلان کچھ ایسا ہوگا 💔
حضرات مرا ہوا شحض انتقال کر گیا 🔥
تم پہ گزرے گی تو تم بھی جان جاو گے ۔
کوئی اپنا یاد نہ کرے تو کتنا درد ہوتا ہے۔... 💔💔💔😢
❤❤❤❤❤ASSALAMOALAIKOM ❤❤❤❤JUMMA MOBARAK❤❤❤❤❤
💞پتھر ہی سمجھتے رہے __ میرے چاھنے والے مجھ کو
میں موم تھا __ کیسی نے مجھے چھو کر نہیں دیکھا
Life is a collection of mistakes, you will never learn if you don’t make them.
Life is like an ice cream, enjoy it before it melts.
Life is not about finding yourself. Life is about creating yourself.
Shopping is an art. I am an artist. Respect Please.
Take my advice, I don’t use it anyway.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain