💔💔میں مر جاوں! تو میری قبر پر لکھنا🥺💔💔
💔💔موت بہتر ہے۔۔۔ دل لگانے سے💔💔
🌹🌹
وہ آج برسوں بعد ملا تو گلے لگ کے خوب رویا,,.
~♥~♥..............~♥~♥
یہ وہی تھا جس نے کہا تھا تیرے جیسے ہزاروں ملیں گے..
پــل پــل مـرنــا پـڑتــا ہــے ۔۔۔۔۔
۔صـاحـــب
عشــق کــرنــا کــوئــی۔۔۔۔۔۔ مــذاق نــہیں
_________💔
یہ جو میری جان گئی ہے محبت میں
یہ تیرا صدقہ دیا ہے نظر اتاری ہے.❤🔥
جون ایلیاﺀ
تم پہ مرنے سے کہیں بہتر تھا....!!!
ہم کسی حادثے میں مر جاتے....!!!
جون ایلیاء
"نہ چاہو تو بھی مل ہی جاتا ہے...😕
دنیا میں دھوکہ "عروج" پر ہے💔
اِک تیری برابری کے لئے
خو د کو کتنا گِرا چُکا ہوں میں
میرے ارد گرد بہت ہیں ........🙂
اچھی باتیں کرنے والے منافق لوگ💯🔥
جن کا ملنا مقدر میں نہیں ہوتا
💔💔
ان سے محبت بھی کمال کی ہوتی ہے
😕💔
؎”””کل سے وہ میرے پیچھے چھری 🔪 لے کر بھاگ رہی ہے
میں نے تو مزاق میں کہا تھا....
دل چیر 💔 کے دیکھ تیرا ہی نام ہوگا
😂😂😂😂
سیریس سوال 😉
ایک بات تو بتائیں۔۔
جب مزاق اڑایا جاتا ہے تو یہ اڑ ۔ ۔۔کر کہاں جاتا ہے؟
🤔 🤔 🤔 🤔 🤔 😛😛😜😂😂
سردار ۔۔۔۔۔۔۔۔ یار جب جہاز چلتا هے تو اس کا دروازہ کیوں بند کردیتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔🤣🤣🤣🤣
دوسرا سردار بہت سوچنے کے بعد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟
او یار اس لئے تاکہ
جوس یا قلفى والا چڑھ نہ جائے 😄😄😅😃
آج زندہ ہے کل گزرجائیں گے
کون جانتا ہے کب 🤔 بچھڑ جائیں گے ناراض🙏 نہ ہونا میری شرارتوں🔥 سے دوستوں
یہی تو وه پھل ہے جو کل یاد آینگے ❤️
ھرکوئی سوگیا خوشی خوشی اپنا دستان غم سناکر
اے________رات
میرا کوئی نہیں جو مجھ سے پوچھےتو کیوں جاگ رہا ھے
جی چاہتا ہے کہ تیری آنکھوں کا پانی بن جاؤں 🌹
تو کبھی رو نہ سکے مجھے کھونے کے ڈر سے 🌹
۔۔۔۔وقت مہربان ہے تم پر.............
تم کر سکتے ہو بے رخی ...... صاحب¡¡¡
کس کس طرح سے____چهپاؤں تم کو___
میری مسکراہٹ میں____نظر آنے لگے ہو تم___♥️
بد گمانی بڑھا کر تم نے یہ کیا کر دیا
خود بھی تنہا ہو گئے مجھ کو بھی تنہا کر دیا
شوق سے توڑو دل میرا مجھے کیا حیران کرو گے
💔
💔
💔
تم ہی اس میں رہتے ہو اپنا ہی گھر ویران کرو گے
مجھے خطروں سے کھیلنے کا بہت شوق ہے
اس لے میں روز سانپ والی گیم کھیلتا ہوں😝😊🙈
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain