😌پیار ایک دھوکہ ہے😐🤦♀
اور
پاکستانی یہ دھوکہ🙆
لنــــگر سمجھ کر کھاتے ہیں🤣😂✌🏻
جانتے ہو محبت کیا ہے؟
کسی کو ہر نماز کے بعد مانگنا
وہ اپنی جیت پر خوش، زیرِ خمار بیٹھا ہے
اسے خبر کرو وہ مجھ کو ہار بیٹھا ہے 💔🔥
#
یہی دو چار برس ......آنکھ نے رونا ہںے تمہیں
ہںو بھی جاؤ جو کسی اور کا ہںونا ہںے تمہیں
سیکھ جاؤ وقت پر کسی کی چاہت کی قدر کرنا...!!!👌
کہیں کوئی تھک نا جائے تمہیں احساس دلاتے دلاتے...!!!💔💔
RIGHT
یہاں بکتا ہے سب کچھ زرا سنبھل کر چلنا💔💔
👎👎👎
لوگ ہواوں کو بھی بیچ دیتے ہیں*💔 غبارو میں ڈال کر 💕💔
کیسے کہوں کہ اس دل کے لئے کتنے خاص ھو تم💕💞
فاصلے تو قدموں کے ہیں🌷 پر ہر وقت دل کے پاس ھو تم💕u
زخم کھا کھا کے ہوا یہ بھی تجربہ ہم کو 🔥
حد سے بڑھ جائے تو پھر درد سکوں دیتا ہے 💔
نام تیرا خود ہی میری زبان پر آ جاتا ہے 💕💕💕
جب کو ئ مجھ سے میری آخری خواہش پوچھتا ہے 👍
چھین لیا اس نے مجھ سے اعزاز میرا..
کے اب وہ جان کسی اور کو کہے گا....🔥
اک تیرا ہی پیار سچا ہے ماں❤
' لوگوں کی تو شرطیں ہی بہت ہیں 🔥💯.
❤ HEART TOUCHING 👈👈👈
ﮨﻢ ﻧﺎﺯﮎ ﻧﺎﺯﮎ___________ﺩﻝ ﻭﺍﻟﮯ💕
ﺑﺲ ﺍﯾﺴﮯ ﮨﯽ ﺗﻮ________ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ💕
ﮐﺒﮭﯽ ﮨﻨﺴﺘﮯ ﮨﯿﮟ___ﮐﺒﮭﯽ ﺭﻭﺗﮯ ﮨﯿﮟ💕
ﮐﺒﮭﯽ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺍﺏ___ﭘﺮﻭﺗﮯ ﮨﯿﮟ💕
ﮐﺒﮭﯽ ﻣﺤﻔﻞ ﻣﺤﻔﻞ____ﭘﮭﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ💕
ﮐﺒﮭﯽ ﺫﺍﺕ ﻣﯿﮟ ﺗﻨﮩﺎ_____ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ💕
ﮐﺒﮭﯽ ﭼﭗ ﮐﯽ ﻣﮩﺮ____ﺳﺠﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ💕
ﮐﺒﮭﯽ ﮔﯿﺖ ﻟﺒﻮﮞ ﭘﺮ______ﻻﺗﮯ ﮨﯿﮟ💕
ﮐﺒﮭﯽ ﺳﺐ ﮐﺎ ﺩﻝ______ﺑﮩﻼﺗﮯ ﮨﯿﮟ💕
ﮐﺒﮭﯽ ﺧﻮﺩ ﻣﯿﮟ ﺗﻨﮩﺎ_____ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ💕
ﮐﺒﮭﯽ ﺷﺐ ﺑﮭﺮ ﺟﺎﮔﮯ____ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ💕
ﮐﺒﮭﯽ ﻟﻤﺒﯽ ﺗﺎﻥ ﮐﮯ_____ﺳﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ💕
ﮨﻢ ﻧﺎﺯﮎ ﻧﺎﺯﮎ__________ﺩﻝ ﻭﺍﻟﮯ💕
ﺑﺲ ﺍﯾﺴﮯ ﮨﯽ ﺗﻮ_______ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ





کچھ لوگ ہم کو پا کر بھی❤🥀
ہم سے بہتر کی تلاش میں تھے_____🖤🔥
تمہارے لئے مٹ جانے کا ارادہ تھا💔
تم خود ہی مٹا دو گے یہ سوچا نہ تھا
💔جدا ہو کر بھی جی رہے ہیں دونوں ایک مدّت سے!! 💔
💔کبھی دونوں ہی کہتے تھے کبھی ایسا ہوہی نہیں سکتا!!💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain