دوا کی تلاش میں رہا"دعا"کو چھوڑ کر
میں چل نہ سکا دنیا میں خطا کو چھوڑ کر
حیران ہوں میں اپنی حسرتوں پر اے
"اقبال"
ھر چیز"خدا"سے مانگ لی مگر
%"خدا "%
کو چھوڑ کر
subah bakhair
پھولوں پر نیند نھیں آتی💮🌿
💮🌿کانٹوں پر سونا پڑتا ھے💮🌿
💮🌿کبھی مر کے جینا پڑتا ھے💮🌿
💮🌿کبھی جی کر مرنا پڑتا ھے💮🌿
💮🌿پھر خوشیاں لوٹ کر آیئں گی💮🌿
💮🌿اس آس پہ جینا پڑتا ھے 💮🌿💮
نشہ کیا ہوتا ہے___ تجھے کیا پتا
صاحب!💔
😘کبھی یار کے لبوں پہ لب رکھ کے تو دیکھ... !!💔
یاد رکھے گا زمانہ ہم کو💜
جیسے ہم ہیں، ویسے بہت کم ہیں
#تفصیل_سے #_آگاہ_کروں_یا #_مختصر_بیان #_کروں... 🍁
#تیری_محفل کے #بڑے_لوگ_ہمارے #نام سے #جلتے ہیں...
برسوں سنوارتے رہے،۔۔۔۔۔۔۔۔۔کردار ہم مگر۔
کُچھ لوگ بازی لے گئے، صُورت سنوار کے!
❤کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے, کبھی داغ دل نے جلا دیا❤
❤اے جنون عشق بتا ذرا, -------مجھے کیوں تماشا بنا دیا.❤
کسی کی کیا مجال تھی جو ہم کو خرید سکتا💞
💞ہم تو خو د ہی بِک گئے خریدار دیکھ کر۔💞
اللہ نے مجھے بہت وفادار دوست دئیے ھیں
"فراز"
یاد میں نہ کروں تو الحمد للہ تکلیف وہ بھی نہیں کرتے
بابا جی فرماتے ہیں کہ
ہمارے نمونے
کھانے سے پہلے ہاتھ نہیں دھوتے
اور
کھانے کے بعد ضرور دھوتے ہیں
تاکہ موبال کو داغ نالگے
بلهے شاه
نہ کر بندیا میری میری
نہ تیری نہ میری
چار دناں دا میلہ دنیا فیر مٹی دی ڈهیری
خاموشیاں کبھی بے وجہ نہیں ہوتیں جان💔😭🙏
*کچھ درد ایسے بھی ہوتے ہیں جو آواز چھین لیتے ہیں...!!
کتنے سادہ ہیں فقیروں کے عقیدے
مرشد
دیکھ لینے کو ہی ملاقات سمجھ لیتے ہیں۔۔۔۔
چھین لی میری مسکراہٹیں میرے اپنوں نے*
*ورنہ رونق تو میں بھی بڑی کمال کی لگاتا تھا*
تم حقیقتِ عشق ھو یا فریب میری آنکھوں کا
نہ دل سے نکلتے ھو ___نہ زندگی میں آتے ھو
زنجیروں سے بانده کر ہمیں
لفظوں سے مارا گیا
یہ کفن، یہ قبر، یہ جنازے، رسم شریعت ھے "اقبال"...
مر تو انسان تب ھی جاتا ھے، جب یاد کرنے والا کوئی نہ ھو..."
زنجیروں سے بانده کر ہمیں
لفظوں سے مارا گی
Good morning to all.
انہیں محبت کی کیا پہچان, وہ تو بس اتنا جانتے ہیں
#💔
کہ بات ختم، جذبات دفن، دل ٹوٹے، جان چھوٹے...!!!
تمھارے دیدار کی قیمت ____ اگر میرا خون ہوتا
تو اک اک قطرہ تمھاری اک اک جھلک پر بہا دیتے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain