abid bhai agar ap ny Meri post prhi to mujy veer g k bary mn batayen plzzz
: *دل توڑنے کے بعد چاہے لوگ جتنا بھی منا لیں لیکن وہ چاہت نہیں* *رہتی*
کسی کو کیوں اجازت دوں تمھارا نام لینے کی تمھاری بات کرنے کی تمھارا وقت لینے.
کی تیرے لمحات میرے ہیں تیرے جزبات میرے ہیں کسی کو دیکھنے کیوں دوں تیرے چہرے کی جانب میں کسی کو حق نہیں حاصل تمھیں دیکھے تمھیں سوچے وہ آنکھیں نوچ لوں گی میں جو تیرا خواب دیکھیں گی تیرے سب خواب میرے ہیں تیرے اعصاب میرے ہیں مجھے ان آئینوں سے بھی عجب سی اک عداوت ہے تجھے یہ دیکھتے کیوں ہیں تو ان میں دیکھتا کیوں ہے تیرا ہر عکس میرا ہے تیرا ہر نقش میرا ہے تو میرا تھا تو میرا ہے❤
تم جو نا ہو روبرو میرے دنیا بیکار لگتی ہے مجھے 🥀
تمھارا احساس دنیا کی ہر چیز پہ حاوی ہے...🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain