میرے چہرے سے ٹکراتے ہوئے
سرد ہوا کے جھونکے
اپنے ہونے سے زیادہ
تمھارے نہ ہونے کا احساس دلاتے ہیں
دل فسردہ میں پھر دھڑکنوں کا شور مچا
یہ بیٹھے بیٹھے مجھے کن دونوں aaà
گئی
دعا میں گرا ایک انسو بھی تقدیر بدل دیتا ہے
راز پہنچ گئے غیروں تک
مشورہ تو اپنوں سے کیا تھا
کھیل جو بھی ہو ۔ہار کر ہی جیت کی سمجھ آتی ہے
""""""یقین کیجیے صاحب
یقینِ نے ہی مارا ہے """""
evening
اللہ ہمیں نیکی کرنے کی توفیق دے آمین
اللہ ہمارے گناہوں کو معاف کرنا
الحمد للہ
اللہ الحمد
بےشک مشکل کے ساتھ آسانی کے
rim jim
pd8
: اس نے وقت گزرا میں نے گزرنے دیا
اس کا تو گزرا گیا لیکن میرا وہی ٹھرا گیا -