بیٹھا تھا آستین میں وہ سانپ کی طرح
😏ہم دل کے آس پاس اُسے ڈھونڈتے رہے
,,,نبھانے والے ہی تو نہیں ملتے_
🤞چاہنے والے تو ہر موڑ پر کھڑے ہے۔
(Pata nahi kis gumhan ma hain loog)
آغاز تو سب ہی اچھا کرتے ہیں
مسلہ تو بس آخر تک رہنے کا ہوتا ہے
D vs M 😁
رابطے بھی رکھتا ہوں ، راستے بھی رکھتا ہوں ----
لوگوں سے بھی ملتا ہوں فاصلے بھی رکھتا ہوں ----
وقت بہا کر لے جاتا ہے نام و نشان.....✔☻🌸
کوئی ہم میں رہ جاتا ہے اور کسی میں ہم🔥💯
اس کو میری بے رخی کا اندازہ نہیں شاید
اس شخص نے دیکھا ہے میرا پیار مسلسل 🔥
باتوں کو تیری ہم بھلا نا سکے 🥀
سچ کو تو تمیز ہی نہیں بات کرنے کی
جھوٹ کو دیکھو کتنا میٹھا بولتا ہے 👌✍
محبت آج بھی تم سے مگر!
😏دیکھا کر ، بتا کر ، جتا کر نہیں❣
روبرو حسن 😍ہو جب،،، حسن بھی تیرے جیسا
پھر کوئی دل کے خساروں کو کہاں دیکھے گا.🔥🔥
#M.U
جب اُس کی اپنی رضا نہیں شامل🥀
کیسے اُس کو خُدا سے مانگوں میں۔۔؟
بس گئی ہے میری سانسوں میں یہ کیسی مہک
کوئی خوشبو میں لگاؤں تیری❤️ ہی خوشبو آئے😍
مجھے اپنے تصورات سے محبت ہے
جو مجھے تمھارے سنگ باندھ دیتے ہیں 🔥🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain