*عید کے دن جو جو کام سنت ہیں۔*
*1 غسل اور مسواک کرنا۔*
*2 اپنے لباس میں سے اچھا لباس پہننا۔*
*3 خوشبو لگانا۔*
*4 عید الفطر میں جانے سے پہلے کھجوریں یا کوئی میٹھی چیز کھانا۔*
*5 صدقہء فطر نا ادا کرکے جانا۔*
*6 عیدگاہ میں عید کی نماز پڑھنا۔*
*7 پیدل جانا۔*
*8 ایک راستہ سے جانا اور دوسرے راستہ سے واپس آنا۔*
*نماز عید سے پہلے خوب شئیر کریں*
*اللہ تعالیٰ سب کو علم کی توفیق عطا فرمائے۔*
*آمین ثم آمین۔*
Hi koi hai jo mujhy will came kare