کتنے آرام سے چھوڑ دیا تم نے بات کرنا
جیسے صدیوں سے تم پہ بوجھ تھے ہم
#خــوبــصورت انــسان #نہیــں__ 😎❓
اس کــا #اخــلااق ھو تا ھــے__🌺❣️✌
*ہوتی جو نہیں تم سے تو پھر کرتے ہی کیوں ہو*
*تم لوگ محبت کا بھی نقصان کرو گے*
💕 تعریف کےمحتاج نہیں ہوتےسچےلوگ 💕
💕 پھولوں کوکبھی عطر لگایانہیں جاتا 💕
یوں ھنستے ھنستے چل بسیں گے ایک دن..😌🌷
اگر ھماری یاد آے تو مغفرت کی دعا کرنا..🙏🙏👉
اور میری حاضر دماغی کا تو یہ حال ہے کے مجھے یہی نہیں پتا کے ہمارے گھر میں برف بنانے والی الماری کون سی کمپنی کی ہے 🤔🙊😂😂😂😂😂
کبھی آپ کی امی نے آپ کو دور سے جوتی ماری ہے😁😁
😂😂😂سچ سچ بتانا 🤣🤣🤣
*بات وفـــــــــاؤں کی ہوتی تو کبھی نہ ہارتـــــــــے💖*
بات نصـــــــــیب کی تھی کچھ کر نہ سکـــــــــے۔۔۔💔
😍😘وقت بہت کـــچھ چھـــــین لیـــــتا ہے
خیــــــر میری تو مســـــکراہٹ تھی...😘😍
💔زیادہ ہی نفرت کرنے لگا ہے۔۔۔۔۔ یہ زمانہ ھم سے،،
اُن سے کہہ دو کہ حُسن نہ سہی #دل تو ھم بھی رکھتے ھیں،،
R@jj@💔jani
I am.bad
لڑکیاں لاک ڈاؤن کے بعد جب آپس میں ملیں گی تو کہیں گی ہاااااا مس یو سو مچ
تے منڈے
او سالیا توں مریا نئیں ہجے😬😨🤣🤣😜😛😛🙄🙄
اگر بیوی خوش ہو تو شوہر بھی خوش ہوتا ہے
لیکن اگر
شوہر خوش ہو تو بیوی سوچتی ہے ضرور دال میں کچھ کالا ہے
😃😃😍😍😃😍
🔥🔥میں_تو صرف اچھے لوگوں کو جانتا ہوں
اور_برے لوگ مجھے اچھی طرح جانتے ہیں 🔥🔥
*کہتے ہیں کہ عورت کا کوئی گھر نہیں ہوتا*
*مگر یہ حقیقت ہے*
*کہ عورت کے بغیر کوئی گھر "گھر" ہی نہیں ہوتا*
##bewafa dost..💔💘😥
ترسوگےتم بھی ایک دن یہ سوچ کر
وہ اپنابھی نہ تھااوراحساس بھی اپنوں سےزیادہ کرتاتھا
💔Alone💔
##bewafa dost..💔💘😥
ﺗﯿﺮﺍ ﺭﺗﺒﮧ ﺑﮩﺖ ﺑﻠﻨﺪ ہے سائیں جی
ﺩﯾﮑﮫ ﮨﻢ ﺑﮭﯽ تو ﺧﺪﺍ ﮐﮯ ﺑﻨﺪﮮ ﮨﯿﮟ....
*شکوے تو ہر رشتے میں ہوتے ہیں ، ہم خود مکمل نہیں ہوتے لیکن ہم رشتے مکمل چاہتے ہیں......!!!*💞💞
*دنیا بہت عجیب ھے،جب تک چلنا نہیں سیکھا ھوتا تو کوٸی گِرنے نہیں دیتا اور جب چلنا سیکھ لیا جاٸے تو قدم قدم پر لوگ گِرانا چاھتے ھیں*💞💞💞
❣🤲🏻 🌙۔
*دنیا کے سب سے تیز اور اندر تک چیر پھاڑ دینے والے ہتھیار زبان، الفاظ اور لہجے ہیں عمریں گزر جاتی ہیں لیکن لفظوں کے گھاؤ نہیں بھرتے....!!!*
*❣️🤲🏻 رمضــــان المبــارك 🤲🏻 🌙*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
وہ شاعر ہوتے ہیں جو شاعری کرتے ہیں
ہم تو بدنام سے لوگ ہیں صرف درد لکھتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain