Damadam.pk
pinkee99_pk's posts | Damadam

pinkee99_pk's posts:

pinkee99_pk
 

❤ رمضان کی برکتیں !
🔹 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب رمضان کا مہینہ آتا ہے تو آسمان کے تمام دروازے کھول دیئے جاتے ہیں، جہنم کے دروازے بند کر دیئے جاتے ہیں اور شیاطین کو زنجیروں سے جکڑ دیا جاتا ہے۔🔹
📗«صحیح بخاری -1899»

pinkee99_pk
 

~*🌽آج کــــی اچھــــی بـــات🌽*~
~*❄️تلخ حقیقت، نصیحت، اصلاح❄️*~
*📍🥀میــــــــں نے اپنی زندگی سے یہ سیکھا ہے کہ إنســــــــان کو کبھــــی بھی حســــــــاســــــــں نہیـــــــــں ہونا چاہیئے ایک حســــــــاســــــــں انسان سب سے زیادہ مشکلات اپنی ذات کے لیے پیدا کرتا ہے ایسی ایسی باتوں پر گھنٹوں سوچتا اور روتا ہے جو شاید کسی نارمل انسان کے لیے کوئی معنی نہیـــــــــں رکھتیــــں.....!!!💯

pinkee99_pk
 

گاؤں میں آج بھی دیسی مرغی اور دیسی گھی کمزوری کا علاج ہے__🙄
مگر پیٹ درد میں سیون اپ کا پہلا نمبر ہے__😅😅

pinkee99_pk
 

تماشائیوں کے قہقوں____میں
آوازیں میرے عزیزوں کی تھیں💔

pinkee99_pk
 

کاش۔۔۔۔۔!!
وہ آ کے کہہ دے
کہ میں بھی تنہا ہوں...!!
تیرے بن ، تیری طرح
تیرے لیۓ ، تیری قسم...!!❤
💕

Mojhe b apni mehfil me invited kro zalmo
.i5
p  : Mojhe b apni mehfil me invited kro zalmo .i5 - 
pinkee99_pk
 

غم زندگی تیری راہ میں شب آرزو تیری چاہ میں💗💗
جو اجڑ گیا وہ بسا نہیں جو بچھڑ گیا وہ ملا نہیں💔💔

pinkee99_pk
 

یہ سوچ کر زخموں کو جگہ دی دل میں
کہ گھر آئے مہمان کو نکالا نہیں کرتے
💔💔

pinkee99_pk
 

مرا نہیں تو کسی اور کا بنے تو سہی-کسی بھی طور سے وہ شخص خوش رہے تو سہی-پھر اس کے بعد بچھڑنے ہی کون دے گا اسے -کہیں دکھائی تو دے وہ کبھی ملے ہی سہی-کہاں کا زعم ترے سامنے انا کیسی-وقار سے ہی جھکے ہم مگر جھکے تو سہی -جو چپ رہا تو بسا لے گا نفرتیں دل میں-برا بھلا ہی کہے وہ مگر کہے تو سہی-کوئی تو ربط ہو اپنا پرانی قدروں سے -کسی کتاب کا نسخہ کہیں ملے تو سہی -دعائے خیر نہ مانگے کوئی کسی کیلیے -کسی کو دیکھ کے لیکن کوئی جلے تو سہی -جو روشنی نہیں ہوتی نہ ہو بلا سے مگر-سروں سے جبر کا سورج کبھی ڈھلے تو سہی

p  : اُن کو پاس وفا اگر ہوتا‪-‬آنکھ میری بھی تر نہیں ہوتی - 
pinkee99_pk
 

My All friends and follows
🙋🙋🙋
Mra exam ho rha hen.
Plzzzzzz
PaRy FoR Me👐👐

p  : Follow to follow 💥💥 - 
pinkee99_pk
 

🎇🎆 مایا علی میری جان 🎇🎆
خوب سارا خوش آمدید 😘😘😘
دامادم پے دوبارہ قدم رکھنے کیلئے💃💃👑👑🌹🌹🌹🌹
اللّه تمہھے بہت ساری خوشیاں دے ۔ کامیابی تمہارے قدم چومے ۔ اللّه تمہھے صحت دے
آمین سما آمین
With best wishes 🌹😘(آپ کی ویل وِشّر ( عائشہ
پلیز سب آمین بولیں اور لائک کریں

pinkee99_pk
 

اے اللہ جو زندگی گزر گئی اس پر تیرا شکر ادا کرتے ہیں جو زندگی رہ گئی اس پر تیری رحمت کے طالبگار ہیں ہم پر اپنی رحمت کے دروازے کھول دے
آمین

pinkee99_pk
 

سمندر نہ ہو تو کشتی کس کام کی
مذاق نہ ہو تو مستی کس کام کی
یہ زندگی قربان ہے دوستوں کے لئے
دوست نہ ہو تو زندگی کس کام کی

pinkee99_pk
 

نصیب اچھا ہو تو نفرت کا دریا بھی رک جاتا ہے
تیرے جیسا دوست ساتھ ہو تو دل کا ہر دکھ چھپ جاتا ہے
دنیا لاکھ رکاوٹ بناۓ دوستی میں
اگر دوست سچا ہو تو زمانہ بھی جھک جاتا ہے

pinkee99_pk
 

یا اللہ پاک جو جو اس دنیا میں پریشان ھے اس کی ہرپیشانی کو دور کر اور دل کی آرزو پوری کر
اس کی آنکھ میں کبھی بھی آنسو نہ آئے
آمین ثم آمین

pinkee99_pk
 

تم دوسروں کے لیے مانگو
کبھی اپنے لیے مانگنے کی ضرورت ہی نہیں پڑے گی

pinkee99_pk
 

اگر کوئی چیز تقدیر میں نہیں بھی لکھی تو پھر دعا ضرور کرنی چاہیے
کیونکہ تقدیر کے سامنے ہم بے بس ہیں تقدیر لکھنے والا تو بے بس نہیں ہے

pinkee99_pk
 

تم اللہ تعالی سے ایسی حالت میں دعا کرو کہ تم قبولیت کا یقین رکھا کرو اور یہ جان لو کہ اللہ تعالی غفلت سے بھرے دل سے دعا قبول نہیں کرتا