Damadam.pk
piya.55's posts | Damadam

piya.55's posts:

piya.55
 

کچھ دل کی مجبوریاں تھیں کچھ قسمت کے مارے تھے...💔💔
ساتھ وہ بھی چھوڑ گئے جو جان سے پیارے تھے...💔💔

piya.55
 

کہیں میں ختم نا کر لوں سفر یہ اذیت کا🔥 
کہیں میں پھینک نا دوں آج مار کر خود کو💔

piya.55
 

یہ فقیروں کی بزم ہے چلے آؤ میاں.
ہم بھلے لوگ ہیں اوقات نہیں پوچھتے.

piya.55
 

مر گۓ ہم کھلی رہی آنکھیں
یہ میرے انتظار کی حد تھی

piya.55
 

❤سیکھ رہا ہوں میں بھی انسانوں کو پڑھنے کا ہنر °°°°°°★★
❤سنا ہے کتابوں سے زیادہ چہروں پہ لکھا ہوتا ہے°°°°★★

piya.55
 

❤تیرے سوا کسی اور کے کیسے ہو سکتے ہیں ہم
.
piya 💜
❤تم خود ہی سوچو کہ تیرے جیسا کوئی اور ہے کیا💝

piya.55
 

اس کو رخصت تو کیا تھا مجھے معلوم نہ تھا
سارا گھر لے گیا گھر چھوڑ کے جانے والا

piya.55
 

کسی غیر کے سنگ تجھے دیکھنے سے بہتر ہے
دھول اپنی آنکھوں میں اڑا لی جائے💔💔. piya

piya.55
 

کتنی حیرت کی بات ہے مرشد،
بھری جوانی میں اک شخص اداس رہتا ہے

piya.55
 

دل نادان ہے تو نادان ہی رہنے دو ❤
اگر عقلمند ہوا تو قیامت ہوگی ❣

piya.55
 

درد ہے_____یا تیری طلب....💔
جو بھی ہے____مسلسل ہے....❤ piya

piya.55
 

بلا کے حسین ہو ___جاتے ہیں۔۔
یہ ہجر جنھیں راس آجاتا ہے۔۔۔

piya.55
 

سب سو گئے خوشی خوشی اپنے حال دل سناکر...
اے خدا
کیا میرا کوئی نہیں جو مجهے پوچهے کہ تم کیوں جاگ رہے ہو.... 💔💔 piya

piya.55
 

تم سے پاکیزگی کا تعلق ہے
تم تو تہجد کی دعا ہو میری..... piya

piya.55
 

موت کےڈر سے زیادہ جدائی کا ڈر ہونےلگے تو اسے عشق کہتےہیں________!!!!!

piya.55
 

یہ بھی شعر و شاعری سے بات سمجھ آئی ۔۔
آہ والے تماشہ ، واہ والے تماشائی۔۔۔۔۔۔

piya.55
 

*پتہ کرو کہ بقایا کدھر گیا ہوں میں*
*وہ کہہ رہا ہے مکمل نہیں ملا اُس کو*

piya.55
 

میں ہر وقت اس کے انتظار میں
اور وہ مجھ سے اکتایا ہوا شخص......

piya.55
 

کاش💔 وہ آج خود مجھ سے رابطہ کر کے کہے... 💓
کہ میرا بھی دل نہیں لگتا تمہارے بغیر.. 😔

piya.55
 

" آپ کو میں نے کبھی غور سے دیکھا بھی نہیں !
-" آپ بھی اپنا طلب گار سمجھتے ہیں مجھے ___؟