کاش تیرا گھر ہوتا میرے گھر کے قریب ہوتا
ملنا تو قسمت کی بات ہے دیکھنا تو نصیب ہوتا
ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﺩﻟﻮﮞ ﮐﯽ ﺍﮎ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﺻﺪﺍ ہوتی ہے، 💞😍
ﺍﺏ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺑﺘﺎﺋﯿﮟ , ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯿﺎ ہوﺗﯽ ہے...💞😍
piya
تم پوچھو اور میں نا بتاؤں ایسے تو حالات نہیں
ایک ذرا سا دل ٹوٹا ہے اور تو کوئی بات۔۔۔۔۔۔نہیں. piya
مضبوط ترین ہوتے ہیں وہ رشتے
جہاں عیب گنے نہیں چھپاے جاتے ہیں❤
وفا کی جنگ مت کرنا بہت بے کار جاتی ہے
زمانہ جیت جاتا ہے محبت ہار جاتی ہے
ہمارا تذکرہ چھوڑو ہم ایسے لوگ ہیں جن کو
نفرت کچھ نہیں کہتی محبت مار جاتی ہے
کیا کیا ہمارے خواب تھے، جانے کہاں پہ کھو گئے!
تم بھی کسی کے ساتھ ہو، ہم بھی کسی کے ہو گئے۔
________________
محبت کے بہت سے رنگ ہوتے ہیں لیکن محبت کا
سب سے خوبصورت رنگ جناب عزت کا ہوتا ہے
اب نہیں رکھتے ہم کسی_______سے شوقِ اُلفت....!
بے رحم لوگ ہیں _________دل توڑ دیتے ہیں.. 💔..piya
تیری غزلیں، تیرے اشعار بتاتے ہیں مجھے۔۔۔
تو میرا ہونے سے پہلے بھی کسی اور کا تھا۔۔۔
میری موت کا اسکو بتانا لیکن کچھ اس انداز میں....!!!!!
تمہارا صدیوں سے جو ارمان تھا وہ آج پورا ہوگیا......!!!!
میـــــری خامــــــوشی سـے تــــم ناراض مـت ھـــــــــوا کـــــــــرو💕💕
حالات ســے ہـارے ہــــــوئے لوگــــ اکثـــــر خامـــــــــوش رہتـــے ہیـــــں💕💕
میں تیرا ذِکر کروں اپنے شعر میں ، یعنی !
فقط دو مصرعوں میں یہ جہاں سمٹ جائے
💯〽
بِنا لب ہلاۓ وہ سب کچھ کہہ رہا ہے،
💓
کمال اُس کا لہجہ،مثال اُس کی آنکھیں۔۔!!
💓💓
مجھ سے نفرت کی دعٰوے اپنی جگہ محسن__!
میرے نام پہ اسکا پلٹ کر دیکھنا کمال تھا__!
*عجب دستور ہے ... رشتہ قاٸم ہو جاٸے ... تو تعلق کمزور ہو جاتا ہے .......!!!*💞💞💞
ہمارا انداز ہی کچھ ایسا ہے کہ جب ہم بولتے ہیں تو برس جاتےہیں 🔥🔥
اور جب چپ رہتے ہیں تو لوگ ترس جاتے ہیں ☺😊
مجھے خبر نہیں کتنے خسارے رکھے گئے
مرے نصیب میں سب غم تمہارے رکھے گئے
ہمارے ساتھ محبت میں اتنا ظُلم ہوا
ہماری آنکھ میں جلتے انگارے رکھے گئے...!
تیری نظر ہی نہيں حرف آشنا ورنہ
ہر ايک چہرہ يہاں پر کتاب جيسا ھے
دنیا میں آئے ہیں کہانی تو بنے گی...!!
کتابی نہ سہی زبانی تو بنے گی...!!
🔥🔥🔥
💖
آشیانا بنائیں بھی تو کہاں بنائیں _________صاحب...؟
زمین مہنگی ہوگئی ھے اور دل میں لوگ جگہ نہیں دیتے..💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain