Damadam.pk
piyaryIrfan786's posts | Damadam

piyaryIrfan786's posts:

M usman
p  : M usman - 
Social media post
p  : Post by me - 
piyaryIrfan786
 

تھوڑا سا سفر بس اور تھوڑا سا
اسی آس پے بہت تھکا دیا زندگی تو نے*
" _ᴹᴿ᭄ _♥️

piyaryIrfan786
 

میں چپ رہا تو مجھے مار دے گا میرا ضمیر
گواہی دی تو عدالت میں مارا جاؤں گا

piyaryIrfan786
 

امید کا دامن کبھی مت چھوڑیں
کمزور تمھارے حالات ہوسکتے ہیں
اللہ تعالیٰ کی ذات نہیں

piyaryIrfan786
 

اچھا سوچیۓ اور اچھا بولیۓ
کیونکہ بدگُمانی اور بدزُبانی دو ایسے عیب ہیں جو انسان کے ہر کمال کو زوال میں بدل دیتے ہیں۔۔

piyaryIrfan786
 

اپَنے اعَصاب پہ تلَخی نہ اُتاری جائے
زَندگی ایک ہے بھَرپور گُزاری جائے

piyaryIrfan786
 

دنیا میں عورت کو سب سے زیادہ عزت "قرآن کریم" نے دی ہے ..!!🎀🌸📎
.💖

piyaryIrfan786
 

اگر اونچی جگہوں پہ ہی تعلق بنانے کا شوق ہے، تو عرش کے مالک کے ساتھ تعلق بنائیں دونوں جہان سنور جائیں گے۔

piyaryIrfan786
 

🌸پیارے نبیﷺ کی مُسکراہٹ ایسی تھی😊
کہ لوگ دیکھتے ہی مُسلمان ہوجاتے تھے✨❤️

piyaryIrfan786
 

اسلام علیکم میری طرف سےتمام اہلِ اسلام كوجمعه مبارک ہو
ميرى اللّٰه تعالٰى سےدعاہےکہ اللّٰه پاک ہم سب کوصحیح اور سیدھےراستےپرچلنےکی توفیق عطافرمائے
آمیں یارب العالمین

piyaryIrfan786
 

سنو،❤️
مایوس مت ہونا، اگر
یہ وقت آزمائش کا ہے تو
اگلا وقت معجزوں کا ہوگا۔
انشاء اللہ ✨✨

piyaryIrfan786
 

Tujha saja dia mujha be libass rakha
Khuda jany tu qimti hai ya me

piyaryIrfan786
 

راتوں میں سخت رات قبر کی پہلی رات ہے ۔🖤
اور دِنوں میں سخت دن قیامت کا ہے ۔🖤
ایسی رات اور اس دن اللہ ہم سب پر رحم فرمائے آمین ♥️

piyaryIrfan786
 

*میرے دل کی کیفیت کو میرا ربّ ہی جانتا ہے*
*میرے گناہ کی لت کو میرا ربّ ہی جانتا ہے*

piyaryIrfan786
 

مظبوط کردار کے لوگ👑
شکایتیں نہیں فیصلے کرتے ہیں🔥

piyaryIrfan786
 

بھروسہ ٹوٹ جانے سے، زرا پہلے بتا دینا
مجھے تم آزمانے سے، زرا پہلے بتا دینا
میرے دلبر کہ اس دل پر رکھ لوں ضبط کا پتھر
سنو دامن چھڑانے سے، زرا پہلے بتا دینا
کسی بھی موڑ پہ ہمدم بُرا پاؤ اگر مجھ کو
زمانے کو بتانے سے، زرا پہلے بتا دینا

piyaryIrfan786
 

ھم گناہ ایسے کرتے ہیں جیسے "وہ" دیکھ نہیں رہا "وہ" معاف ایسے کرتا ہے جیسے "اس" نے دیکھا ہی نہیں..
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ

piyaryIrfan786
 

انسان بڑا سخت جان ہے
جس بات کا تصور بھی برداشت نہیں کر سکتا،جب وہی بات حقیقت بن کر ٹوٹتی ہے تو چپ چاپ سہہ لیتا ہے....

piyaryIrfan786
 

کــــتابوں کی اہمـــیت اپـــنی جگـــہ صــــاحب💔💔
ســــبق تو وہی یاد رہتـا ہے جو وقــت اور لـــوگ دیتے ہیں