کچن میں موجود ان اجزاء سے مچھلی کی بُو ختم کرنے کا آسان طریقہ
سردی کے موسم میں رات کے وقت مچھلی کھانے کا دل بہت چاہتا ہے کیونکہ مچھلی جسم کے درجہ حرارت کو کنٹرول رکھتی ہے اور سردی کا احساس زیادہ نہیں ہونے دیتی ہے۔ خواتین بھی مچھلی کو دھو کر فریزر میں رکھ لیتی ہیں مگر کچھ روز بعد جب وہ ان کو نکالتی ہیں تو عجیب سی مہک آنے لگتی ہے یا پھر پکنے کے بعد اس کا ذائقہ تبدیل ہو جاتا ہے۔ آج وومن کارنر سے جانیں مچھلی کی بو ختم کرنے کی آسان ٹپ اور اسے دھونے کا ایسا طریقہ جو آپ کا بھی کام آسان کر دے۔ دھونے اور بُو ختم کرنے کا طریقہ: ٭ مچھلی کو سب سے پہلے ایک برتن میں رکھیں اور اس میں نمک اور سرکہ لگا کر آدھے گھنٹے کے لئے چھوڑ دیں۔ ٭ جب مچھلی پانی چھوڑنے لگے تو اس میں آدھا چمچ بیکنگ پاؤڈر ڈال کر ڈھک دیں۔ ٭
کورونا وائرس کے شکار ، معروف عالم دین مولانا طارق جمیل سی ایم ایچ راولپنڈی منتقل
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) کورونا وائر س کے شکار ہونے والے ملک کے معروف عالم دین و مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل کو سی ایم ایچ راولپنڈی منتقل کردیا گیا ۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق ان کا آج کورونا ٹیسٹ دوبارہ کیا گیا جو کہ مثبت آگیا جس کے بعد ان کو سی ایم ایچ راولپنڈی منتقل کردیا گیا ۔ ہسپتال ذرائع نے بھی بتایا ہے کہ مولانا طارق جمیل کی طبیعت اب بہتر ہوتی جارہی ہے ۔ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد وہ پانچ روز سے ہسپتال میں زیر علاج ہے ۔ یاد رہے وزیراعظم عمران خان ، وزرا ، سیاسی و سماجی شخصیات سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے ولاے شخصیات نے مولانا طارق جمیل کی صحت یابی کیلئے دعائیں مانگی ۔
نائٹ لائٹس سے کھیلیں
بہت سی تخلیقی نائٹ لائٹس ہیں جو آپ کے بچے کو آرام اور سلامتی کا احساس فراہم کرسکتی ہیں۔ مثال کے طور پر جانوروں، اسٹار پروجیکٹروں، یا اسٹیک آن پش لائٹس کی شکل میں نائٹ لائٹس ہیں جو آپ کو رات کے وسط میں باتھ روم جانے کی ضرورت ہو تو اپنے بچے کے کمرے یا اپنے گھر کے اندر آس پاس رکھ سکتے ہیں۔تاہم یہ بھی یقینی بنائیں کہ اگر آپ عام لیمپ استعمال کررہے ہیں تو یہ خوفناک سائے نہیں ڈالتا ہے ورنہ بچہ مزید خوف میں مبتلا ہوسکتا ہے۔ ایک چیز واضح رہے کہ لئے ان آلات کی چمک نیند میں مداخلت پیدا کرسکتی ہے۔۔۔۔
آپ ان کے خوف کو سمجھتے ہیں- آخر میں ، انہیں یقین دلائیں کہ وہ محفوظ ہیں اور اگر وہ دوبارہ خوف محسوس کرتے ہیں تو آپ ان کے لئے حاضر ہوں گے۔
اپنے بچے کی تعریف کریں
تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ مثبت الفاظ ہمارے سوچنے کے انداز کو بدل سکتے ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ اگر آپ خود کو کوئی مثبت بات بتاتے ہیں تو، آپ اس پر یقین کرنا شروع کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنے بچے کو بتائیں کہ وہ بہادر ہیں اور اندھیرے کے خوف کا سامنا کرنے پر ان کی تعریف کریں۔ اس سے آپ کو بچے کے اندر سے اندھیرے کا خوف ختم کرنے میں کافی مدد مل سکتی ہے-
مجھے ڈر لگتا ہے! اپنے بچے کے اندر سے اندھیرے کا خوف کیسے ختم کریں؟
اندھیرے کا خوف ایک ایسا خوف ہے جو اکثر بچوں میں پایا جاتا ہے- اور اس میں کوئی حیرت کی بات نہیں ہے کہ بچے اس خوف کی وجہ سے اپنے ذہن میں ایک بلا کا تصور قائم کرلیتے ہیں اور اسی وجہ سے انہیں اپنے بستر کے نیچے خوفناک سائے محسوس ہوتے ہیں- لیکن چند طریقہ کار اپنا کر آپ اپنے بچے میں موجود اس خوف کو ختم کرسکتے ہیں-
بچے کی بات غور سے سنیں
اپنے بچے کے اندر موجود اندھیرے کے خوف کو سنجیدگی کے ساتھ سمجھیں اور ان کی بات کو غور سے سنیں- بچے کی تسلی کے لیے صرف واجبی انداز میں بستر کے نیچے جھانک کر یہ کہنا کہ “ کچھ بھی نہیں ہے“ کافی نہیں ہے- اس طرح بچے یہ سمجھتے ہیں کہ واقعی کوئی بلا اپنا وجود رکھتی ہے- بچے سے پوچھیں کہ اسے کیا چیز خوفزدہ کرتی ہے اور یہ ظاہر کریں
کارڈز چھپوانے کے بعد سلمان خان کا شادی سے انکار
ممبئی: بھارتی فلموں کے مقبول رومانٹک ہیرو سلمان خان نے اپنی شادی کے کارڈ چھپوانے کے بعد شادی سے انکارکردیا تھا۔ انہوں نے انکار کی وجہ موڈ نہ ہونا بتائی تھی۔بھارتی فلم انڈسٹری کے مقبول ترین کنوارے اداکار کا ’اعزاز‘ رکھنے والے سلمان خان کے متعلق یہ انکشاف ان کے انتہائی قریبی دوست ساجد ناڈیہ والا نے کیا ہے۔بالی وڈ لائف ڈاٹ کام کے مطابق ٹی وی کے مقبول پروگرام کپل شرما شو میں بات چیت کرتے ہوئے فلم پروڈیوسرساجد ناڈیہ والا نے انکشاف کیا کہ 1999 میں سلمان خان پر شادی کا بھوت سوار ہو گیا تھا۔ساجد ناڈیہ والا نے کہا کہ اس وقت سلمان خان کا ایک لڑکی سے تعلق تھا جب کہ مجھے اپنے لیے لڑکی کی تلاش تھی۔ انہوں نے شو میں بتایا کہ سلمان خان کے والدکی سالگرہ 18 نومبر کو ہوتی ہے تو
ایمن خان نے انسٹا گرام اور حقیقی زندگی میں فرق بتادیا
اداکارہ ایمن خان نے انسٹا گرام پر نظر آنے والی زندگی اور حقیقی زندگی میں کیا فرق ہے۔ایمن خان گزشتہ روز انسٹا گرام اکاؤنٹ پر 2 تصاویر شیئر کی جن میں وہ اپنی دو سالہ بیٹی امل کے ساتھ خوشگوار موڈ میں نظر آرہی ہیں۔ A post shared by AIMAN MUNEEB (@aimankhan.official) ایمن خان کی جانب سے شیئر کی گئی پہلی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ امل کے ساتھ بہت اچھے سے انداز میں کھڑی ہیں اور امل بھی آرام سے تصویر بنوا رہی ہیں جبکہ ایمن خان کی دوسری تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ امل اپنی ماما ایمن سے ہاتھ چھڑوا کر بھاگ رہی ہے اور ایمن اُسے پکڑنے کی کوشش کر رہی ہیں۔واضح رہے کہ پاکستانی اداکارہ ایمن خان کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر فالوورز کی تعداد پاکستانی شوبز انڈسٹری کی تمام شخصیات سے زیادہ ہے۔
عامر کم بیک کی صلاحیت رکھتےہیں، شاہد آفریدی
فوٹو: کرک انفوقومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ محمد عامر ایک بڑا کھلاڑی ہے پرفارمنس دیکھا کر کَم بیک کرنا چاہیے۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے سماء سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عامر کا فیصلہ میرے نزدیک حیران کن ہے، زندگی میں ایسے لمحات آتے ہیں ضروری نہیں ہر کوئی آپکے ساتھ ہو۔شاہد آفریدی نے کہا کہ عامر سے فون پر بات ہوئی ہے کہا ہے کہ جلدبازی میں فیصلے نہ کرے اور بورڈ سے بات کرے جبکہ بورڈ کو بھی عامر سے بات کرنی چاہیے۔قومی کرکٹ ٹیم ایک اور سابق کپتان انضمام الحق نے کہا کہ محمد عامر کا اس طرح کرکٹ چھوڑنے کا فیصلہ پاکستان کرکٹ کےلیے اچھا نہیں، کسی بھی پلئیر اس طرح ڈس ہارٹ نہیں ہونا چاہییے۔انضمام الحق نے کہا کہ بورڈ کو باپ کا رول ادا کرتے ہوئے وقار یونس او
۔۔۔۔۔۔غریب امیر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں ایک شخص سے کہ رہا تھا کہ تو بڑا امیر ہے
وہ شخص کہ رہا تھا کہ میں تو بہت غریب ہوں میری کچھ امداد کر دیں
تو میں نے کہا کہ ایک آنکھ مجھ کو دے دیتا ہوں پچاس لاکھ،
چل دونوں دے دے تو ایک کروڑ کا سودا ہو جائے
وہ شخص کہنے لگا کیا بات کرتے ہو صاحب
تو میں نے کہا چل دونوں ہاتھ بھی دے دے تو پانچ کروڑ کا سودا ہو جائے
تو اس نے کہا کہ ایسے تو میں بہت امیر ہوں
تو میں نے کہا کہ میں بھی تو تم سے کہ رہا ھوں کے تو بہت امیر ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک درد بھری کہانی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایک شخص ایک بے وفائی کا اپنا قصئہ ان اشعار میں سنا رہا تھا
کہانی جس کی تھی اس کے ھی جیسے ھو گیا تھا میں
تماشہ کرتے کرتے خود تماشہ ھو گیا تھا میں
بجھا تو خود میں ایک چنگاری بھی باقی نہیں رکھی
اسے تارا بنانے میں اندھیرا ھو گیا تھا میں
بتا دی عمر میں نے اس کی اک آواز سننے میں
اسے جب بولنا آیا تو بہرا ھو گیا تھا میں
نہ میرا نام تھا نہ دام بازار محبت میں
بس اس نے بھاؤ پوچھا اور مہنگا ہو گیا تھا میں
اس کے سنتے ہی سارے لوگوں پہ اک خاموشی سی چھا گئی
ویسے ایک بات تو ہے کہ
یہ ہر کسی پہ مرنے والے،ڈوب کر کیوں نئی مر جاتے
کیسی محبت ہے یہ تیری۔۔
محفل میں ملے انجان کہہ دیا
اور تنھا ملے تو جان کہہ دیا
پوچھا کسی نے کونسی خوشبو پسند ھے۔۔۔
میں نے تیری زلف کا قصۂ سنا دیا۔۔
قید خانے میں معتمد کی فریاد۔۔۔۔ معتمد اشبیلیہ کا بادشاہ اور عربی شاعر تھا۔۔۔۔
اک فغانے بے شرر سینے میں باقی رہ گئی۔۔
سوز بھی رخصت ھوا جاتی رھی تاثیر بھی۔
مرد حر زنداں میں ھے بے نیزہ و شمشیر آج
میں پشیمان ھوں پشیمان ہے میری تدبیر بھی
خد بخود زنجیر کی جانب کھنچا جاتا ھے دل ۔۔
تھی اسی زنجیر سے شایئد میری شمشیر بھی۔۔۔
کبھی دیکھ دھوپ میں کھڑے تنہا شجر کو
ایسے جلتے ہیں وفاؤں کو نبھانے والے
اے دیکھنے والے میری مسکراہٹ پۂ نہ جانا۔
یہ تو پردہ ہے درد دل چھپانے کے لئے
My great brothers (massoom,minto,grazdu,samosa,m khan,xoxo khan) and great sisters (wajihadoll,noor ul huda,lailag,arsal sahib,sahil sad,talia murad,and ziddi guriya) my best wishes for you and Good luck
مسجد کی صفوں سے کبھی مقتل کی طرف دیکھ
توحید تجھے حسین (رض) کے سجدے میں ملے گی
آج کا دوسرا سوال
اگر آپ کے ماموں کی ایک ہی بہن ہو تو
آپ کی امی کے بھائی کی بیوی کی بیٹی کی خالہ کے شوہر آپ کے کیا لگتے ہیں؟
محسن اس نماز کو کیسے میں چھوڑ دوں
زینب جو پڑھ رہی تھی لاشوں کے ڈھیر میں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain