Damadam.pk
precious-pearl-pk's posts | Damadam

precious-pearl-pk's posts:

Nurturing mother 💕
p  : Nurturing mother 💕 - 
Ma ajeeb si larki
p  : Ma ajeeb si larki - 
Romantic Novels image
p  : This novel has the ability to change your life completely 💞 - 
Life Advice image
p  : Lakin phr b log Ni smjhty - 
precious-pearl-pk
 

یہ بجا ہے مالک دو جہاں
۔
میری بندگی میں قصور ہے
۔
یہ خطا ہے میری خطا مگر
۔
تیرا نام بھی تو غفور ہے

precious-pearl-pk
 

تیری عظمتوں سے ہوں بے خبر
۔
۔
یہ میری نظر کا قصور ہے
۔
۔
تیری راہ گزر میں قدم قدم
۔
۔
کہیں عرش ہے کہیں طور ہے

precious-pearl-pk
 

اللہ تعالیٰ جب ناراض ہوتا ہے تو رزق بند نہیں کرتا بلکہ سجدوں کی توفیق چھین لیتا ہے۔۔۔۔۔۔۔اور یہی سب سے بڑا خسارہ ہے

Qurban kr dea
p  : Qurban kr dea - 
Islamic Quotes image
p  : Hadith❤️ - 
Interesting Posts image
p  : Alhamdulillah ❤️❤️❤️ - 
precious-pearl-pk
 

کتنا پر کیف ہے تیری ذات سے محبت کا رشتہ اے خدا ۔۔ جس میں نہ بے وفائی کا خدشہ ہے نہ جدائی کا ڈر 💞

precious-pearl-pk
 

توڑیں گے غرور عشق کا اور اس طرح سے سُدھر جائیں گے۔۔ ۔۔محبت کھڑی ہو گی راستے میں اور ہم سامنے سے گزر جائیں گے

precious-pearl-pk
 

مقرر وقت ہوتا ہے محبت کی نمازوں کا۔۔۔ادا جن کی نکل جائے قضاء بھی چھوٹ جاتی ہے

precious-pearl-pk
 

محبت کی نمازوں میں امامت ایک کو سونپو۔اسے تکنے اُسّے تکنے سے نیّت ٹوٹ جاتی ہے

precious-pearl-pk
 

مکمل دو ہی دانوں پر یہ تسبیح محبت ہے ۔جو آئے تیسرا دانہ یہ ڈوری ٹوٹ جاتی ہے

Romantic Novels image
p  : Saalar sikandar ❤️ - 
precious-pearl-pk
 

بنائی جاتی اگر من چاہی لکیریں ہاتھوں کی 💞 میرے ہاتھ کی لکیروں میں فقط تُو ہوتا 💞