Damadam.pk
precious_pearl's posts | Damadam

precious_pearl's posts:

Jokes image
p  : Koi btaye ga😊😊 - 
Jokes image
p  : Cancelled❎❎ - 
Kaha ha mera Ertughrul😍😍
p  : Kaha ha mera Ertughrul😍😍 - 
Aisi ha tanhaiii😢😢😀😀
p  : Aisi ha tanhaiii😢😢😀😀 - 
Poetry
p  : Poetry👍 - 
precious_pearl
 

RABB HANSTA HUA RAKHE MUJH KO
MA TO HANSNE K AADI HN😀😀😀😀
Aameen bol.k jana zaalimo
😃😃😃😃

precious_pearl
 

WIFI IS A VIRUS
AND MAMA K CHAPPAL IS ANTI_ VIRUS
😀😀😀😀
am I right....???

precious_pearl
 

جی لیں گے ہم تمہاری یادوں کے سہارے
😞😞😞
"غ" غبارے "ف" فوارے
فٹے منہ تمہارے
😀😀😀😀😀

precious_pearl
 

کبھی بے وجہ اداسی کبھی بے وجہ الجھنا
۔
۔
اک شخص نے مجھ کو مجھ سے ہی بے زار کر دیا
😞😞😞

precious_pearl
 

WO PUCHNA YA THA K
.
.
.
AGR GUEST K LIE SHARBAT BNANA HO OR LEMON NA MLE TO
.
.
.
HAZAAAR LEEMOO K TAQAT WALA LEMON MAX DAL SKTE HN KIA
😀😀😀😀

precious_pearl
 

وہ پوچھنا یہ تھا کہ
۔
۔
ہم کسی کا مذاق
اڑاتے ہیں تو
۔
وہ اڑ کے جاتا کہاں ہے ؟
😂😂😂
kon btae ga?

precious_pearl
 

مدتوں بعد پیدا ہوتے ہیں
۔۔
میرے جیسے معصوم اور شریف لوگ
۔۔
😍😍😍😍
sachiiiiiiii

precious_pearl
 

پتا ہے صبر کسے کہتے ہیں
۔
۔
۔
۔
۔
۔
وہ جو میں موبائل کو چارجنگ پہ لگا کے کرتی ہوں
😂😂😂😂😂

precious_pearl
 

وہ پوچھنا یہ تھا کہ میٹھے خواب دیکھنے کے لیئے آنکھوں میں چینی ڈال کر سو سکتے ہیں
😍😍😍

precious_pearl
 

جب تجھ کو تمنا میری تھی تو دل کو تمنا تیری تھی
اب تجھ کو تمنا غیر کی ہے جا تیری تمنا کون کرے✌🔥✌

precious_pearl
 

تتلیوں کی سی بے چینی آ بسی ہے پاؤں میں
اک پل کو چھاؤں میں اور پھر ہواؤں میں
ابر کی طرح ہے وہ نہ چھو سکوں لیکن
ہاتھ جب بھی پھیلائے آ گیا دعاؤں میں

precious_pearl
 

تتلیوں کی سی بے چینی آ بسی ہے پاؤں میں
اک پل کو چھاؤں میں اور پھر ہواؤں میں
ابر کی طرح ہے وہ نہ چھو سکوں لیکن
ہاتھ جب بھی پھیلائے آ گیا دعاؤں میں