بے حِساب حسرتیں نہ پالیئے ♠️
جو مِلا ھے اُسے سنبھالیئے.🔥💯🤚
•:🦋:•
*(اَلۡحَمۡدُ لِلّٰهِ رَبِّ الۡعَالَمِیۡنَ)*
*_شکر“ ہمیشہ شِکوے سے بہتر ہوتا ہے"♥️💨🌻 ⤹³🩷💐*
کبھی تو ختم ھوں گی یہ اداسیاں یہ تنہاٸیاں..!!💔
ایک دن تو اچھا ھو گا چار دن کی ذندگی میں..!!🥀
*وہ ایک شخص جو تمہارے واسطے بنایا ہی نہیں گیا*
*اس ایک شخص سے بے انتہا محبت کا درد سمجھتے ہو 💔🥺*
*" کوئی منظر سدا نہیں رہتا ، ہر تعلق مُسافرانہ ہے! ۔ " 💔🙂*
وقت سارے زخم بھر دیتا ہے سواۓ محبت کے.💕
اللہ پاک فرماتے ہیں کہ۔۔۔
مجـھے پکارو مــیں دعاؤں کا جــــواب دیتا ہــوں
تــو بات یــہ ہــے کــہ دعاؤں کـی کـوئی حــد نہـیں ،
نــہ ہــی طـلب کـی کـوئی انـتہا ہــے
بــــس آپ کا کام مانگنا ہــے اس حال مــیں کــہ آپ کو آپ کــی طلـب مـل جانے کا یقـین ہـو
🤎🕋
اللہ ہمیں نعمتیں اس لیے نہیں نوازتا کہ ہم بہت نیک ہوتے ہیں بلکہ اس لیے نوازتا ہے کہ *ہم اس کے بعد بھی نیک رہتے ہیں یا نہیں*
*ذکر نعمتوں کی حفاظت کرتا ہے اور شکر نعمتوں کو بڑھاتا ہے.*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain