﷽ 🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤 🔖 *یکم ذوالقعدۃ 1442ھ* 💎 🔖 *12 جون 2021ء* 💎 🔖 *30 جیٹھ 2078ب* 💎 🌄 *بروز ہفتہ Saturday* 🌅 🌺 *بیٹی کی پرورش !* 🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جس شخص کے پاس دو لڑکیاں ہوں اور وہ ان کے ساتھ حسن سلوک (اچھا برتاؤ) کرے جب تک کہ وہ دونوں اس کے ساتھ رہیں، یا وہ ان دونوں کے ساتھ رہے تو وہ دونوں لڑکیاں اسے جنت میں پہنچائیں گی.*🔹 📗«سنــن ابــن ماجہ-3670» 💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞