کیجیئے اپنی نگاہوں کو اک چہرے پر پابند
ہر صورت پر لٹ جانا توہین وفا ہوتی ہے
🖤🥀🙂
zHeer😪

😞*ملتے ہیں مشکلوں سے یہاں ہم خیال لوگ
bohat
😔zHeer😪


لوگـــ مـصروفـــ تـھـے مـسجِــد مـیـں__؟ط
اور ہــم مٓـسـتـــ تـھـے آپـــ کـی بـنـدگـی میــں
😐
zHeer😪


روتا رہا میں رات بهر پر فیصلہ نہ کرسکا
کہ تو یاد آرہا ہے___یا میں یاد کر رہا ہوں
😓
zHeer😪
لـوگوں کـو عِــزت اُن کـی اوقات کـے مُطابـق دیـں_✨
کُـچھ لـوگ اِس کا وزن نہـیں اُٹھـا سَکتـے___✨
ˢ🖤💯
zHeer😪
سوئی ہوئی تڑپ کو پھر سے جگا رہا ہے
کہتا تو کچھ نہیں ہے ، بس یاد آ رہا ہے
zHeer😪
میری فکر اور وہ بھی ان کو ؟
اے دل__ناداں جسٹ "شٹ اپ"
😒
zHeer😪


کون ہے دنیا میں جس کو سب کچھ ملا
ہم کو سب کچھ ملا بس ملے تم نہیں
💔
zHeer😪
یہ دنیا مکافات عمل ہے، کسی کا صبر ضائع نہیں جاتا💔🙂
zHeer😪

