Damadam.pk
price786's posts | Damadam

price786's posts:

price786
 

-"اس دور کے لوگوں میں وفا ڈھونڈ رہے ہو__؟
بڑے نادان ہو سلمان صاحب
زہر کی شیشی میں دوا ڈھونڈ رہے ہو
😶
zHeer😪

zHeer😪
p  : zHeer😪 - 
دھوکہ ھے اک فریب ھے منزل کا ہر خیال
سچ پوچھیئے تو سارا سفر واپسی کا ھے
zHeer😪
p  : دھوکہ ھے اک فریب ھے منزل کا ہر خیال سچ پوچھیئے تو سارا سفر واپسی کا ھے  - 
ایک پھیکی چائے پینی ہے 
تمھاری مٹھی باتوں کے ساتھ 
❤️🥀🌷💯
zHeer😪
p  : ایک پھیکی چائے پینی ہے تمھاری مٹھی باتوں کے ساتھ ❤️🥀🌷💯 zHeer😪 - 
Sad Poetry image
p  : zHeer😪 - 
ڈھونڈنے پہ وہی لوگ ملتے ہیں جو کھو گئے ہوں
وہ کبھی نہیں ملتے جو بدل گئے ہوں
😔
zHeer😪
p  : ڈھونڈنے پہ وہی لوگ ملتے ہیں جو کھو گئے ہوں وہ کبھی نہیں ملتے جو بدل گئے ہوں - 
Sad Poetry image
p  : 😐 zHeer😪 - 
price786
 

میں تمہیں بس فقط ایک بار
ساتھ لے جاکر اہرامِ مصر کے سائے میں
دیکھنا چاہتا ہوں
میں چاہتا ہوں تمہیں خداؤں کا اختتام محسوس ہو
😔
zHeer😪

price786
 

میں نے کچھ دن خاموش رہ کر دیکھا ہے
لوگ واقعی بھول جاتے ہیں
💯😔
zHeer😪

Romantic Poetry image
p  : 😘😔zHeer😪 - 
zHeer😪
p  : zHeer😪 - 
😶zHeer😪
p  : 😶zHeer😪 - 
Sad Poetry image
p  : 🖤🥀 zHeer😪 - 
price786
 

🌹کیا پایا میں نے _ صدیوں کی مُحبّت سے🌹
🍁ایک شاعری کا ہُنر, دوسرا جاگنے کی سزا
🖤zHeer😪

price786
 

بہت سخی ہے یہ بازار _ محبت
یہاں قدم قدم پر درد ہی درد ملتا ہے
🖤😔🥀
zHeer😪

Sad Poetry image
p  : 🖤🥀🖤 zHeer😪 - 
😔
zHeer😪
p  : 😔 zHeer😪 - 
price786
 

میری صرف تم سے ہی بنتی تھی
ایک تم ہی نہ بن سکے میرے
😐😑
zHeer😪

price786
 

: میرے غصّے کا اثر کیا ہو گا
مجھ کو غصّے میں ہنسی آتی ہے
🌸
zHeer😪

price786
 

"کہاں وفا ملتی ھے مٹی کے ان حسین انسانوں سے 💔
یہ لوگ بغیر مطلب کے خدا کو بھی یاد نہیں کرتے"۔🔥
zHeer😪