Damadam.pk
priencez_iman's posts | Damadam

priencez_iman's posts:

priencez_iman
 

kHn FurSat h mjy k mAin dunyA Dkhoon
tEri mhBt k nAgAr SY rehAi Nhi Milti
#Falak Zaadi
My love 😘...my cuteSt Hubby🙈🙈😍❤️

priencez_iman
 

MAIN TERE QURBAN MUHAMMAD❤️❤️❤️❤️.m5

priencez_iman
 

لڑکھڑاتی ہوں تو تھام لیتا ہے
میرا رب مجھے کبھی گرنے نہیں دیتا😊😊۔
خاک زادی

YUPP.n5 poeple lEaves..But Allah don't😍😍
p  : YUPP.n5 poeple lEaves..But Allah don't😍😍 - 
Sb MuSliMs ko HAjj MuBbarAk.n5...Allah Sb Ki WiShes PooRi FarmAen(AMEEN).N AdvAnCe Eid MuBBaRAk To mY All Chrlz.n5
p  : Sb MuSliMs ko HAjj MuBbarAk.n5...Allah Sb Ki WiShes PooRi FarmAen(AMEEN).N - 
Funny joke
p  : بکرا عید آرہی ھے۔۔۔😍🙊 یہ کہہ کر گھر والے دال سبزی کھلائی جا رھے ہیں 😂😛😫🙄😑 - 
Funny joke
p  : مانا کہ گھر کے کام کرنے سے کوئی مرتا نہیں🙄🙊😒۔۔۔ پر بندہ رسک ہی کیوں لے🤷😁🙈🤣۔ - 
Funny joke
p  : تعریف اس خدا کی جس نے مجھے بنایا😌 ۔ ۔ جتنا سویٹ بنایا🙈 اتنا ہی کیوٹ بنایا 😇 - 
priencez_iman
 

وہ کہیں نا کہیں سے وسیلہ بنا دیتا ہے
وہ اپنے بندے کو تڑپتا نہیں چھوڑتا۔ ♥

BeShak.m5....Jumma MubbarAk
p  : BeShak.m5....Jumma MubbarAk - 
ہمیں تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا۔۔۔اور بیسٹی بھی ایسی ملی جس کا دماغ کو تھا🙄🙊
p  : ہمیں تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا۔۔۔اور بیسٹی بھی ایسی ملی جس کا - 
گھر کے باہر کرونا۔۔۔ اور گھر کے اندر 😒😑😣۔۔یہ کرو ناوہ کرو نا
p  : گھر کے باہر کرونا۔۔۔ اور گھر کے اندر 😒😑😣۔۔یہ کرو ناوہ کرو نا - 
priencez_iman
 

If you are not motivated that means you dont have anything to achieve or you are not pursuing the right thing. Motivation and inspiration are the things that will help you in getting during the hard times of your life. One should know the thing that motivates and inspire them and use them as a trigger whenever they feel like giving up..e1.a1

priencez_iman
 

Eyes are the windows of the soul. They are our first and foremost sense, our prime channel of understanding the world..🙃

priencez_iman
 

میرا بچہ کندن ایسے ہی تو نہیں بن جاتے امتحانوں سے مرحلوں سے گزرا پڑتا ہے..چکی" پس کر ہی تو کھانے لائق بنتی ہے..کبھی دیکھا ہے بنابنایا گھر؟مٹی پتھر بجری کی ملاوٹ اور بناوٹ سے ہی تو گھر بنتاہے
جو ٹھوکر ذندگی کی ٹھوکر کھا گرے وہ بدقسمت نہیں ہو تا بدقسمت تو وہ ہے جو انسان کبھی ٹھوکر کھا گرے اور دوبارہ اٹھنے کی ہمت نہ کرے گر گر کے اٹھنا ہی ذندگی کا طریقہ ہے ..یہ ٹھو کریں تمہیں تعمیر کرتی ہیں ٹھوکریں سبق دیتی ہیں ..یہ ٹھوکریں ہی تو ہو تی ہیں جو شخصیات کو اللّہ کے قریب جاتی ہیں ..اللّہ تمہیں اپنا دوست بنانا چا ہتا ہے..اللّہ کی رحمت کو تھام لو دنیا کو اہمیت مت دو..صرف اللّہ حقیقت ہے بس باقی سب جھوٹ اور دھوکہ ہے
قاتل عشق

priencez_iman
 

یہ مت کہا کریں کہ "لوگ کیا کہیں گے" یہ کہا کریں کہ ان لوگوں کو پیدا کرنے والا کیا کہے گا ؟؟ جس کی زمین پر کھڑے ہیں وہ کیا کہے گا ؟؟ جس کے حکم سے سانس لے رہے ہیں، سو رہے ہیں، اٹھ رہے ہیں، دیکھ رہے ہیں، رزق مل رہا ہے، صحت ہے اور قبر و آخرت میں جس کو حساب دینا ہے وہ کیا کہے گا ؟؟

Ohh!You wAnna CompEte Me??🤨🤐😒...RaiSe Your STANDARD plZ..😏😏🔥💯...@!$h. .g5
p  : Ohh!You wAnna CompEte Me??🤨🤐😒...RaiSe Your STANDARD plZ..😏😏🔥💯...@!$h. .g5 - 
priencez_iman
 

الفاظ کی اپنی ہی دنیا ہوتی ہے
ہر لفظ اپنی ذمہ داری نبھاتا ہے
کچھ لفظ حکومت کرتے ہیں
کچھ غلامی
کچھ لفظ حفاظت کرتے ہیں
اور کچھ وار
خاک زادی

Funny joke
p  : Hye M BEChAri.j1.a5.b1 - 
I am convinced that life is 10% what happens to me  and 90 % how I react to it.🤗🙄 Iman Ch
p  : I am convinced that life is 10% what happens to me and 90 % how I react to -