Damadam.pk
prince.Of-Your-Heart's posts | Damadam

prince.Of-Your-Heart's posts:

prince.Of-Your-Heart
 

*کُیوں اُلجھتے ھو اِن سوالوں میں💔*
*بے وفا تُم نہیں،تو ہم ہوں گے🔥💯*
#_

prince.Of-Your-Heart
 

jab koi nazr se Gir gya to ghanta faraq prta hai k wo kahan GAYa Hassu______

prince.Of-Your-Heart
 

Goood Nite

prince.Of-Your-Heart
 

Good Nite Guys

prince.Of-Your-Heart
 

صرف اللہ کی ذات ایسی ہے جو معافی مانگنے پے یہ نہیں پُوچھتا کہ غلطی کیوں کی تھی"-💛✨

prince.Of-Your-Heart
 

ﻧﻈﺮ ﺳﮯ ﺩﻭﺭ ﮨﻮ ﮐﺮ _____ﺑﮭﯽ ﻭﮦ
!....ﺗﯿﺮﺍ ﺭﻭﺑﺮﻭ❤ﮨﻮﻧﺎ
ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﮨﻮﻧﮯ
ﮐﺎ_______ﺳﻠﯿﻘﮧ ﮨﻮ ﺗﻮ ﺍﯾﺴﺎ
....ﮨﻮ❤

prince.Of-Your-Heart
 

زندگی تو جانو مانو والوں کی ہے🙄
ہم تو پوسٹ کرکے کمنٹس کا انتظار کرتے ہیں😝😂

prince.Of-Your-Heart
 

بہت ہی شرارتی ہے تیری یہ آوارہ نتھلی
زیور کا بہانا بنا کر تیرے ہونٹوں کے پاس رہتی ہے😘😘

prince.Of-Your-Heart
 

تجھے رات بھر ایسے یاد کرتا ہوں
جیسے صبح امتحان ہو میرا ۔

prince.Of-Your-Heart
 

تم ہنسو تو دن نِکلے، چُپ رہو تو راتیں ہیں،
کس کا غم، کہاں کا غم، سب فضول باتیں ہیں..🥀♥️

prince.Of-Your-Heart
 

کبھی کبھی تم پر اتنا زور کا پیار آتا ہے😳😁😘😍
کہ دل کرتا ہے تمہیں کھا ہی جاؤں🤣💏😘😍

prince.Of-Your-Heart
 

بے وجہ خوش رہا کرو جناب🤗
وجہ بہت مہنگی۔۔۔۔ ہوتی ہے🔥
👓!!!Agreed??👀

prince.Of-Your-Heart
 

اس قدر ٹوٹ کے تم پے پیار آتا ہے 🥰😍
اپنی بانہوں میں بھریں مار ہی ڈالیں تم کو 😘😋🥰😘💕

prince.Of-Your-Heart
 

تیری تصویر کھو گئی مجھ سے ____ہاۓ وہ میری گیلری کی رونق تھی ______

prince.Of-Your-Heart
 

سفر کیوں کر مجھے مہنگا پڑے گا __تیری تصویر لے کر جا رہا ہوں

prince.Of-Your-Heart
 

یہ چھم چھم دور سے سنتا نہیں میں پلٹ کر دل میں شہنائی کرو تم وہ تصویریں پرانی ہو گئی ہیں نئی تصویر اک جاری کرو تم

prince.Of-Your-Heart
 

کیا یار🙄😏
آخر کب تک میں پولیو والی ٹیم سے یہ جھوٹ بولتا رہوں گا کہ بچے نانی کے گھر گۓ ہیں😑🥳🤣😝😫

prince.Of-Your-Heart
 

میرے دل کو تیری سانسوں میں پناہ مل جائے۔🧡💦🥀
تیرے عشق میں میری جان۔۔۔۔ فناہ ہو جائے۔🧡💦🥀

prince.Of-Your-Heart
 

میرے دل کی راکھ کرید مت اسے مسکرا کہ ہوا نہ دے🖤🔥🥀
یہ چراغ پھر بھی چراغ ہے کہیں تیرا ہاتھ جلا نہ دے🖤🔥🥀

prince.Of-Your-Heart
 

میں چاۓ کا شوقین لڑکا 😋
اور وہ کچن سے فرار لڑکی🙈