Damadam.pk
prince.Of-Your-Heart's posts | Damadam

prince.Of-Your-Heart's posts:

prince.Of-Your-Heart
 

فقط اتنی سی خواہش ہے
میری مخروطی انگلی پر
انگوٹھی تیرےنام کی ہو
# _______________________________

prince.Of-Your-Heart
 

سنوار ڪر مُجھے..........پِھر سے بِگاڑ دیتا ہے
میں ایڪ دستِ ہُنرمند ڪے عذاب میں ہوں

prince.Of-Your-Heart
 

کبھی یک بہ یک توجہ ،کبھی دفعتاً تغافل ۔۔۔!!!!
کوئی آزما رہا ہے مجھ کو رخ بدل بدل کے ۔۔۔!!!!
🖤🫀

prince.Of-Your-Heart
 

کبھی یک بہ یک توجہ ،کبھی دفعتاً تغافل ۔۔۔!!!!
کوئی آزما رہا ہے مجھ کو رخ بدل بدل کے ۔۔۔!!!!
🖤🫀

prince.Of-Your-Heart
 

یہ سرکش بدن تیرے بس کا نہیں
ادھر لا یہ آفت مجھے سونپ دے🔥🖤

prince.Of-Your-Heart
 

پارسائی میں سُلگنے سے کہیں بہتر ہے
ایک دوســرے کی آگ بجھــائی جائـے!!

prince.Of-Your-Heart
 

😳💋
آغـــــوش میں لوں
پاؤں پکڑوں
کھیـــــنچ لوں دامن 😍😘
ہاتھ آئے جو تم سا
اسے چھـــــوڑا نہیں جاتا 😋
#___ 💋 💋

prince.Of-Your-Heart
 

Kafi time k bad Aya hn IDR Kia chal Raha hai

prince.Of-Your-Heart
 

دنیا میں سب سے قیمتی ہیرا ماں ہے۔ اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کے ماؤں کو سلامت رکھے آمین 🤲
💕

prince.Of-Your-Heart
 

shukr hai net chalne lga

prince.Of-Your-Heart
 

وہ اچھا ہے تو بہتر ہے وہ برا ہے تو بھی قبول ہے
مزاج عشق میں عیب یار نہیں دیکھے جاتے

prince.Of-Your-Heart
 

ساری زندگی قرض رہیں گے تم پر ،
وہ شکوے جو میں نے کبھی کیے ہی نہیں 🔥✨

prince.Of-Your-Heart
 

ہم کی آنکھیں پسند ہیں تمہیں🤭🙈
مگر لمبی زبان کا کیا کرو گے؟؟😎🤭
#✨🌸

prince.Of-Your-Heart
 

یا رب العالمین ہم انسان گناہ گار ہیں۔ ہم پر رحم فرما

prince.Of-Your-Heart
 

بیٹھ کے سایہ گل میں اداس💔
ہم بہت روۓ وہ جب یاد آئی😰

prince.Of-Your-Heart
 

ہم تمہاری راہ دیکھیں گے صنم
تم چلے آو پہاڑوں کی قسم 💛🥀

prince.Of-Your-Heart
 

اداسی کھا گئی شباب کو..
ورنہ بہت دلکش تھے ہم.. ❤

prince.Of-Your-Heart
 

*_سنو نا میری ہو جاؤ ایسے کارٹون دیکها کریں گے دونوں 🙊👀🙈❣️_*
#ROMIYO

prince.Of-Your-Heart
 

پگھل جاتی ہے قرب کی حدت سے پارسائی اکثر
وہ بھی بہک جاتا ہے جس کا ارادہ نہیں ہوتا۔

prince.Of-Your-Heart
 

ذائقے جسم کے بھی ہوتے ہیں
مٹی، مٹی میں فرق ہوتا ہے