Damadam.pk
prince.Of-Your-Heart's posts | Damadam

prince.Of-Your-Heart's posts:

prince.Of-Your-Heart
 

موسمِ دل جو کبھی زرد سا ہونے لگ جائے
اپنا دل خون کرو پھول اگانے لگ جاؤ

prince.Of-Your-Heart
 

Aj kitniii srdii h na😁😁😁???

prince.Of-Your-Heart
 

Zindgii itnii haseen q h😍😍🥰🥰???

prince.Of-Your-Heart
 

Barish 😍🥰😍🥰😘😘

prince.Of-Your-Heart
 

پاکستانی ٹیم لندن سے ٹرافی تو لے نہیں آسکتی ہے اسکو اپنی ٹرافی سمجھ کر لے آے جو لندن دوائی لینے گیا تھا

prince.Of-Your-Heart
 

مجھے اُس کی آواز کا مرہم چاہیئے
اُسے کہو نا _____ میرا نام پُکارے..!!!

prince.Of-Your-Heart
 

منزلیں بہادروں کا استقبال کرتی ہیں
بزدلوں کو تو راستوں کا خوف مار دیتا ہے۔۔

prince.Of-Your-Heart
 

*بارشوں میں قبرستان کا چکر لگا لیا کرو کیونکہ وہاں وہ دفن ہیں*
*جو کبھی بادلوں میں بجلی دیکھ کر آپ کو سینے سے لگایا کرتے تھے*

prince.Of-Your-Heart
 

تم سے وعدہ ہے روز ملنے کا
روز آئیں گے ہم خیالوں میں۔!!!!

prince.Of-Your-Heart
 

عدالت نے نواز شریف کو سرنڈر کر نے کا حکم دیدیا اسلام آباد ہائی کورٹ نے 10 ستمبر کو بیش ہونے کیلئے طلب کر لیا

prince.Of-Your-Heart
 

با پاشون شو لا زندگی ...

prince.Of-Your-Heart
 

الفاظ خفا ہیں صاحب...😥
تصویر کا احترام کیجئے.💔

prince.Of-Your-Heart
 

یہ دل کے زخم ہیں بازار میں نہیں آتے
تمام سانحے اخبار میں نہیں آتے...!!

prince.Of-Your-Heart
 

لمبی سی تار، بارش کا پانی
ہلکا ہلکا کرنٹ میں اور تم.

prince.Of-Your-Heart
 

اپنو سے ہی تو سیکھا ہے ❤🔥
دگابازیاں اداکاریاں فنکاریاں❤🔥
#

prince.Of-Your-Heart
 

ﺳﻮﮒ ﻣﻨﺎؤ ﮐﮧ ﮨﻢ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﮯ
ﻣﺮ ﮔﺌﮯ ﮨﻢ ﺗﯿﺮﮮ ﻣﻌﯿﺎﺭ ﺗﮏ ﺁﺗﮯ ﺁﺗﮯ
⁦❤️⁩

prince.Of-Your-Heart
 

تیرا لہجہ بھی گرم و شیریں ہو
پی کبھی میرے ہاتھ کی چائے!

prince.Of-Your-Heart
 

hurr.x4.x4.g2.g2waooooo

prince.Of-Your-Heart
 

#لوگوں سے برداشت نہیں ہوتی😇
بس اک سادگی______ ھماری✌..!!
#

prince.Of-Your-Heart
 

Suno apky inbox a jaun🙈💕😒