Damadam.pk
prince.of.Pakistan22's posts | Damadam

prince.of.Pakistan22's posts:

prince.of.Pakistan22
 

یوں بھی نہیں کہ گرم ہواؤں سے چل بسے
اس بار پھول پیڑ کی چھاؤں سے چل بسے
یہ سچ نہیں کسی کی ہمیں بددعا لگی
ہم لوگ تو کسی کی دعاؤں سے چل بسے
وہ لوگ جن کو دھوپ سے نفرت بلا کی تھی
نکلا نہ آ فتاب تو چھا ؤ ں سے چل بسے
اس شہرٕ بے نیاز میں کتنے غر یب لو گ
فاقوں سے جو بچے تو دواؤں سےچل بسے
آ لو د گی کا زہر و ہ پھیلا کہ شہر میں
آئے تھے جتنے لوگ بھی گاؤں سے چل بسے
ان پنچھیوں کے بخت بھی اخترعجیب ہیں
مِینہ سے بچے جو سرد ہواؤں سے چل بسے
jalal khan ...gud nite all

prince.of.Pakistan22
 

میرے آقا دا دلارا علی علی علی ابوبکر دا پیارا علی علی سونے عمر غنی دی ساری امت نبی دی اکھیاں یا دا تارا علی علی

prince.of.Pakistan22
 

اسے کہو ناراضگی میں تھوڑی کمی کر لے
میری موت کے دن بہت قریب ہے ۔۔۔۔۔..by Capt@in

prince.of.Pakistan22
 

اگر انڈیا کے ساتھ کل لڑائی یا جنگ ہو جائے جائے تو جہاد فی سبیل اللہ کے لیے کون کون چلے گا ارادے دکھائیں

prince.of.Pakistan22
 

suba suba kis ka face dekh kr utha thay such btana 😂😂

prince.of.Pakistan22
 

بن دیکھے محمد پر قربان زمانہ ہے جس جس نے بھی دیکھا ہے ہے وہ ان کا دیوانہ ہے ہے روزہ میرے آقا کا جنت کا وہ ٹکڑا ہے ہے

prince.of.Pakistan22
 

کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں

prince.of.Pakistan22
 

يا ايها الانسان ما غرك بربك الكريم

prince.of.Pakistan22
 

والعصر ان الانسان لفي خسر الا الذين امنوا وعملوا الصالحات وتواصوا بالحق وتواصوا بالصبر

prince.of.Pakistan22
 

دل کے بدلے صنم درد دل دے چکے کے دے چکے دے چکے کے ہم دل تمہیں دے چکے

prince.of.Pakistan22
 

محبت کیا ہے اس شخص سے پوچھو ۔
جس نے دل ٹوٹنے کے بعد بھی انتظار کیا ہو💔💔💔jalal jani

prince.of.Pakistan22
 

اللهم باسمك اموت واح

prince.of.Pakistan22
 

💔عجیب بات ہے اب بھی یقین نہیں مجھ پہ؟💔
💔تمہارے نام پہ خود کو اجاڑ بیھٹے ہیں ..💔

prince.of.Pakistan22
 

مومن تو آپس میں بھائی بھائی ہیں بس اپنے دو بھائیوں میں صلح کرادیا کرو کرو تاکہ تم پر پر رحمت کی جائے آئے آمین

prince.of.Pakistan22
 

آج میں کنجوس لوگوں کی دعوت کرتا ہوں .c5.a4لیکن صرف لڑکیوں کی آپ خوش نہ ہوں ہو

prince.of.Pakistan22
 

یار میرے لئے دعا کرو تاکہ میں آپ لوگوں کی دعوت کر سکوں لیکن ایک شرط ہے شادی پر .c5.a5 👫

prince.of.Pakistan22
 

ہائے کوئی تو ہوتا جو کہتا آئی مس یو.c5

prince.of.Pakistan22
 

آپ کے علاقے میں شام کی اذان کس ٹائم پر آتی ہے ہے سب بتائیں ساتھ میں شہر کا نام بھی

prince.of.Pakistan22
 

آپ کو پتا ہے دھوکہ کس سے کہتے ہیں جب آپ کسی سے پیار کرو اسے میسج کرو کرو اور آپ کو مہینے بعد پتہ چلے کہ وہ لڑکا ہیں ہیں ہیں تو آپ کو بڑا صدمہ لگے گا اسے کہتے ہیں دھوکا.c5

prince.of.Pakistan22
 

ایمانداری واحد ہتھیار ہے جس سے آپ سب کو کو اپنے کنٹرول میں رکھ سکتے ہیں