Damadam.pk
prince.of.Pakistan22's posts | Damadam

prince.of.Pakistan22's posts:

prince.of.Pakistan22
 

اب نہیں رکھتے ہم کسی_______سے شوقِ اُلفت....!
بے رحم لوگ ہیں _________دل توڑ دیتے ہیں.. 💔اب نہیں رکھتے ہم کسی_______سے شوقِ اُلفت....!
بے رحم لوگ ہیں _________دل توڑ دیتے ہیں.. 💔اب نہیں رکھتے ہم کسی_______سے شوقِ اُلفت....!
بے رحم لوگ ہیں _________دل توڑ دیتے ہیں.. 💔

prince.of.Pakistan22
 

اب نہیں رکھتے ہم کسی_______سے شوقِ اُلفت....!
بے رحم لوگ ہیں _________دل توڑ دیتے ہیں.. 💔 jalal jani

prince.of.Pakistan22
 

آپ ﷺکے نام سے کرتے ہیں ہر غم کا علاج
آپﷺ کے نام میں قدرت نے شفا رکھی follow to follow nd like

prince.of.Pakistan22
 

جس کا کوئ نہیں ہوتا
اس کا موبائل ہوتا ہے
اور جس کا موبائل ہوتا ہے
وہ کسی کا نہیں ہوتا😕

prince.of.Pakistan22
 

منزلیں لاکھ کٹھن آئیں گزر جاؤں گا
حوصلہ ہار کے بیٹھوں گا تو مر جاؤں گا
چل رہے تھے جو میرے ساتھ کہاں ہیں وہ لوگ
جو یہ کہتے تھے کہ رستے میں بکھر جاؤں گا
در بدر ہونے سے پہلے کبھی سوچا بھی نہ تھا
گھر مجھے راس نہ آیا تو کدھر جاؤں گا
jalal jani

prince.of.Pakistan22
 

صرف ایک دن لگتا ہے پیار ہونے میں
لیکن اگر وہی پیار میں دھوکا ملے نہ
تو پوری زندگی لگ جاتی ہے اسے بھلانے میںjalal jani

prince.of.Pakistan22
 

it rat ko in jaag ra h.🤔

prince.of.Pakistan22
 

گلہ بھی تجھ سے بہت ھے مگر محبت بھی
وہ بـات اپنی جگـہ ھے ، یہ بـات اپنی جگـہ💔
🥀

prince.of.Pakistan22
 

Dua Dil Sy nikly to arsh ko hila date ha..
..
.
.pr yaha SB dekha vy k Lea mangty Hai.

prince.of.Pakistan22
 

دیکھو نہ کتنے اداس ہیں تمہارے بنا ہم 😪
ترس نہیں آتا تمہیں ہم کو یوں تنہا چھوڑ کر 💔

prince.of.Pakistan22
 

ہم کو نہ مل سکا تو فقط اک سکون دل
اے زندگی وگرنہ زمانے میں کیا نہ تھا

prince.of.Pakistan22
 

چائے☕ کی لذت 😋کیا جانے
یہ سوڈا🍹 پینے والے لوگ😏

prince.of.Pakistan22
 

وصل میں بھی رہتی ہے بھولنے کی بیماری
ہونٹ چوم آتا ہوں گال بھول جاتا ہوں
تہذیب حافی♥

prince.of.Pakistan22
 

💔آؤ آنکھیں ملا کے دیکھتے ہیں،,,,!!💔
💔کون......کتنا اداس رہتا ہے ,,,,,,,!!💔

prince.of.Pakistan22
 

☻︎اپنا بہـــــت خیال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔رکــــــھا کــــرو۔۔۔
❣︎❣︎ ✍︎✍︎ ❤︎❤︎
ابھی میں نے تمہیں اپنی موت کا غم دینا ہے۔۔۔☯︎

prince.of.Pakistan22
 

کبھی جو تھک جاؤ دنیا کی محفلوں سے
تم
ہمیں آواز دے لینا.......اکیلے ہم بھی ہوتے
ہیں
#شعروشاعری🔥

prince.of.Pakistan22
 

💔جس نگر بھی جاؤ قصے ہیں کمبخت دل کے۔۔۔۔۔۔۔۔!!!💔
💔کوئی لے کے رو رہا ہے کوئی دے کے رو رہا ہے۔۔۔۔۔۔!!! Jalal jani

prince.of.Pakistan22
 

uth jao uth jao suba ho gy ha janooo.d4

prince.of.Pakistan22
 

kn kn uth gia Hai🤔

prince.of.Pakistan22
 

❣ سنو مجھے اور کچھ نہیں لینا زمانے کےخزانوں سے ❣
❣ بس اتنی سی خواہش ہے ______ تم میرے ہو کے رھو ❣ Jalal jani