Damadam.pk
prince.of.Pakistan22's posts | Damadam

prince.of.Pakistan22's posts:

prince.of.Pakistan22
 

💔آؤ آنکھیں ملا کے دیکھتے ہیں،,,,!!💔
💔کون......کتنا اداس رہتا ہے ,,,,,,,!!💔 jalal jani

prince.of.Pakistan22
 

شاعری اس کے لب پہ سجتی ہے!!
صاحب
جس کی آنکھوں میں عشق روتا ہے....!!!!💔🔥 jalal jani

prince.of.Pakistan22
 

شاعری اس کے لب پہ سجتی ہے!!
صاحب
جس کی آنکھوں میں عشق روتا ہے....!!!!💔🔥 jalal jani

prince.of.Pakistan22
 

آتے جاتے ھیں کئی رنگ مرے چہرے پر
لوگ لیتے ھیں _ مزا ذکر تمہارا کر کے
💯〽 jalal jani

prince.of.Pakistan22
 

ایک دوسرے کے جیسا ہونا ضروری نہیں ہوتا
ایک دوسرے کے لیے ہونا ضروری ہوتا ہے

prince.of.Pakistan22
 

خلوص دل سے اگر بھنور بھی پکارے مجھے
قسم خدا کی کناروں سے کنارہ کر لوں میں ❗❗jalal jani

prince.of.Pakistan22
 

موت آ جائے غالب
بس امی کی جوتی کھا کے ہنسی نا آئے🤪🤭
قسم سے ایک اور پڑ جاتی ہے😷😷
😂😂😂

prince.of.Pakistan22
 

❣آبیٹھ میرے سامنے تجھ سے کلام کروں❣
❣لفظ ایک نہ بولوں زندگی تیرے نام کروں❣

prince.of.Pakistan22
 

❣آبیٹھ میرے سامنے تجھ سے کلام کروں❣
❣لفظ ایک نہ بولوں زندگی تیرے نام کروں❣ jalal jani

prince.of.Pakistan22
 

خوبصورت زندگی کے راز
kapten
دعا کیجیے دعا لیجیے دعا دیجیے

prince.of.Pakistan22
 

لوگوں کی بے رخی سے اذیت ہوئی مگر!!!!
اس در بدر حیات نے_____جینا سکھا دیا !!
(🖤). jalal jani... good morning guys

prince.of.Pakistan22
 

🔥🔥منزل #بدلے یا وقت#_____ ہم تو اپنا مقام#____ پائیں گے 💗💕
#جو سمجھتے ہے #خود کو بادشاہ انھیں #ھم اپنے دربار میں نچایں گے..
#___🔥🔥

prince.of.Pakistan22
 

مجھے بھی سکھادو بھول جانے کا ہنر 💔💔
مجھ سے راتوں کو اٹھ اٹھ کر رویا نہیں جاتا💔💔

prince.of.Pakistan22
 

*༺»دِل'میں'بَس'جَاؤ«*
✍️انسان ہو اور ظرف نہ ہو
گویا کتاب ہو اور حرف نہ ہوَ
*ــ٨ـــہـ٨ــ♡ـــہـ٨ـــ❥ــہہ*

prince.of.Pakistan22
 

سنا ہے ہاتھوں پے مہندی رچاۓ پھرتی ہے
جو کہتی تھی بچھڑے تو نبض کاٹ لوں گی...!!!jalal jani

prince.of.Pakistan22
 

"-🖤😑💯
" تھک کر زندگی سے کہتا ہوں ، کاش! جوانی کے دِنوں میں موت آئے ۔ " 💔🙂
*👉 jalal jani

prince.of.Pakistan22
 

♥ ﺗﯿﺮﯼ ﮨﺮ ﻧﻈﺮ ﺍﺷﺎﺭﮦ ... .ﺗﯿﺮﯼ ﮨﺮ ﺍﺩﺍ ﺳﮩﺎﺭﺍ ♥
♥ ﮐﺒﻬﯽ ﺩﻟﺒﺮﯼ ﻧﮯ ﻟﻮﭨﺎ ﮐﺒﻬﯽ ﺑﮯ ﺭﺧﯽ ﻧﮯ ﻣﺎﺭﺍ ♥

prince.of.Pakistan22
 

میں انا میں اپنا نہیں..♥️
اور تُو ، تو ، تُو ٹھہرا . jalal jani😏

prince.of.Pakistan22
 

: *تو یاد آیا ھے تو چل ھنس دیتا ھوں...!!!* 😊
*اب رو کر تیری یاد کو کیا رسوا کرنا...!!!* 🔥jalal jani

prince.of.Pakistan22
 

اس نے تحفے میں پائل قبول کر لی یے 🌹
اب وہ چلے گی تو میرا عشق گونجے گا 💞 jalal jani