Kash koi hota Jo Mara Dil ki awaz sun lata aur kehta.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.I love you
شکوۂ گردش حالات لیے پھرتا ہے
جس کو دیکھو وہ یہی بات لیے پھرتا ہے
اس نے پیکر میں نہ ڈھلنے کی قسم کھائی ہے
اور مجھے شوق ملاقات لیے پھرتا ہے
شاخچہ ٹوٹ چکا کب کا شجر سے لیکن
اب بھی کچھ سوکھے ہوئے پات لیے پھرتا ہے
سوچئے جسم ہے اب روح سے کیسے روٹھے
اپنے سائے کو بھی جو سات لیے پھرتا ہے
آسماں اپنے ارادوں میں مگن ہے لیکن
آدمی اپنے خیالات لیے پھرتا ہے
پرتو مہر سے ہے چاند کی جھلمل انورؔ
اپنے کاسے میں یہ خیرات لیے پھرتا ہے
Pakistan ki gilrl....chehra bara haseeeno Jameel lkn hath aur pao bht kaaalyyy.wah ry wah ry
muja dmd py 4 best friends ki shadeed zarorat Hai kn bnay ga....larkeo door rhna marre post Sy
ayazali123 ma fine AP kasa ho bro
main bht tantiin ma ho....AP kis my hoo
💔آؤ آنکھیں ملا کے دیکھتے ہیں،,,,!!💔
💔کون......کتنا اداس رہتا ہے ,,,,,,,!!💔
💔💔میں مر جاوں! تو میری قبر پر لکھنا🥺💔💔
💔💔موت بہتر ہے۔۔۔ دل لگانے سے💔💔
🌹🌹
💔👈👈👈
کبھی آنسو بہاتے ہیں,
کبھی فریاد کرتے ہیں,
میرے بچھڑے ہوئے ساتھی تجھے ہم یاد کرتے ہیں,
نہ لینا نام اے قاصد فقط اتنا ہی کہہ دینا
جنہیں تم بھول بیٹھے ہو تجھے وہ یادکرتے ہیں
captain
کتنا بے وفا بے رحم مطلبی تھا وہ ایک شخص..!!🔥💯😢
دل جلانے کے لئے ۔دل لگانے پر مجبور کیا ہم کو۔🖤💔💯🔥
مَیں تُجھے یاد بھی کرتا ہوں تو __جل اُٹھتا ہوں
تُو نے کِس درد کے صحرا میں گنوایا ہے مجھے
پوچھ لیتے وہ بس مزاج میرا 😒👉
کتنا آسان تھا_____علاج میرا 💞👉
ہے نمایاں تیرے جذبے کی صداقت محسن__
ایک ہی شخص کا برسوں تجھے پاگل رکھنا__
ملنے کا وعدہ تُم کرو...
کانٹوں پہ چل کر ہم آئیں گے...
🔥🔥
ہر ایک کی طبییعت کے مطابق نہیں ہم😉
🤩Ay Dost🤩
کڑوے ضرور ہیں مگر منافق نہیں ہیں ہم🤫
تصویر بناتے ہو پر خیال رہے🌸🍂
آنکھ حیران بنے زُلف پریشان بنے🔥🔥
آپکی توجہ کی کمی ہے محترمہ 😐
ورنہ لڑکا میں بھی اچھا ہوں 😋🙈
*اکیلے رات بھر تڑپتا رہا مریض شام غالب*
*نہ تم آئے ، نہ نیند آئی، نہ چین آیا ، نہ موت آئی*
🌹❤
*_*اگرچہ شناخت مُمکن ہے پھر بھی احتیاطاً* ۔
**انسان کے چہرے پر انسان لِکھا جائے* ۔* 🌚🌺💥
ناراضگی ہے کوئی دل میں تو کهل کر گلہ کرو.!☺
میں ایسا شخص ہوں کہ پھر بھی ہنس کر ملوں گا..💓
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain