غم كى واديوں سے هم گزر جائينگےدل كےسمندر ميں هم اتر جائينگےهميں مرنے كے ليئے زهر كى ضرورت نہيںتم دل سے نكال دو هم مرجائينگے
Aaj phir kisi ne pucha k tera hasta hua chehra udas q hai? Barasti aankhon mein piyas q hai? Jiski nazron mein tu kuch b nahin! Wo tere liye itna khas q hai?
I trusted you, more than myself but now your words mean NOTHING to me BECAUSE your actions spoke the TRUTH!
وہ ایک پل ہی سہی جس میں تم مُیسّر ہو
اُس ایک پل سے ذیادہ تو زندگی بھی نہیں❣❣
وقت چھوڑ جاتا ہے نشان اپنے
کوئی ہم میں رہ جاتا ہے
کسی میں ہم رہ جاتے ہیں
کوئی آپ کو یہ نہیں بتا سکتاآپ کیا سے کیا کرسکتے ہیں آپ کو خود اپنا معیار تح کرنا ہوگا
تیرا ہم سر زمانے میں کوئی نہیں
تیری نعلین کو چومے عرشِ برین
کہہ رہی ہیں خدیجہ بڑے ناز سے
اے میرے ہم سفر تیری کیا بات ہے
یارسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم😍
آج کے دور میں
تعلق کو دماغ سے نبھانے والے کامیاب ہیں
دل والوں کے لئے فقط خواری ہے..! _"🙂 💔
باتوں کی حد تک سارے اپنے ہوا کرتے ہیں____🙂🥀
مجھے حکم ہوا کچھ اور مانگ اٌس کے سِوا !!
میں دستِ طلب سے اٌٹھ گیا
مجھے نہیں طلب کسی اور کی
کل تک ہم سے اچھا نہیں تھا کوئی💔
آج ہم ہی ان کے قابل نہ ٹھرے.😐😢
خدا کرے اسکا سر بھی نہ دُکھے___
____جس نے دکھایا ہے دل میرا ❤💘💔
تمہارے بعد جس کا جی چاہے مجھے رکھ لے🔥
جنازہ اپنی مرضی سے__کہاں کندھا بدلتا ہے🖤
🔥ہمارا مقام دیکھنے کے لئے___!!!
تیرا بھی ایک مقام ہونا چائیے🔥🔥
السلام علیکم !
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ ❤❤
مقامِ عورت وہ تب جان جاۓ گا
جب وہ باپ بنے گا ایک بیٹی کا.
☺☺☺😍😍
دردِ دوزخ بھی _،لطفِ جنت بھی ہاۓ..... کیا چیز ہے غالب، محبّت بھی
*درد*میں بھی*آواز*ہوتی ہے...*
*کبھی غور کرنا *میرے* *لفظوں*پر...*🌚🍂
ہر شخص پارسائ کی عمدہ مثال تھا
دل خوش ہوا خود کو گنہگار دیکھ کر
کہاں سے لاؤں میں اتنا صبر
تھوڑی سی تم کیوں نہیں آتی 🙄
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain