میرے ہم نشین لا اپنا ہاتھ رکھ میرے ہاتھ پر....❣️
کہ ساری کائنات رشک کرے ان حسین لمحات پر....🥰
سنو مجھے اچھے لگتےہیں
تمہارے کنگن مہندی اور تم 🥰❤️❤️
ایک تو لب رسیلے،،اوپر سےاُن کی گفتگو💞💕
کلامِ یار بھی _____عرقِ گلاب جیسا ھے
کم ظرف کیا جانیں گے ظرف همارا
سیکھا ہے هم نے ہواؤں کے مخالف اڑ نا🔥
خو شی میری تلا ش میں یو ں ہی پھر تی رہی
کبھی اُ سے میرا گھر نہ ملاتو کبھی اُ سے ہم گھر نہ ملے۔
Ye sab old user kahan hai yar 😢😢😢
مجھے یقین ہے کہ تمہارے موبائل کا اوپر والا
گلاس تھوڑا سا ٹوٹا ہوا ہو گا۔۔😅😁😜💯
ہم کو ہمی سے چرا لو
عید پہ نہانے والوں عید آنے والی اے نہا لو 😁😁😁😂😂😂
میں دھوپ سمجھی او چهاں نکلی 😏😏
میں منجه سمجهی او گاں نکلی😏😏
اللہ بیڑا غرق کرے بیوٹی پالراں دا میں کڑی سمجھی او کڑی دی ماں نکلی
😁😁😂😂😂 😁😁😁
ﺍﺱ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﺪ ﺩﻋﺎ ﺩﻭ۔ 😂🙊🙈
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﺠﮭﮯ ﻣﯿﺮی بیوی ﺑﻨﺎﺋﮯ۔۔😂🙊🙈✌🏻
#پولیس👮اور #معشوق 👩میں
ایک چیز #مشترک ہے
دونوں کَھا پِی کرچھوڑدیتے ہیں😁😂 funy post just
"نہ چاہو تو بھی مل ہی جاتا ہے...😕
دنیا میں دھوکہ "عروج" پر ہے💔
💓تو وفا کی راہ میں کبھی ساتھ تو چل
بکھر جاؤں گا تیری راہ میں پھولوں کی طرح💓
Sanga yai badrango pamanano kheranano spagano 😂😂😂
Asalam o alkum socha aj post karlo kia pata kisi ko yad ho
شوہر نے راستے میں رک کر ایک پان خرید کر بیوی کو دیا.........
بیـوی :آپ نے اپنے لئے کیوں نہیں لیا؟؟
شوہر : میں تو ویسے بھی خاموش رہ سکتا ہوں......😜😉😜😂😂😂
لاک ڈاون کے بعد جب لڑکیاں آپس میں ملیں گی تو کہیں گی۔ ہائے کیسی ہو
اور لڑکے 👇😁😂
اوۓ توں مریا نئیں ہلے
🤣🤣🤣
خودی کو کر نکما اتنا کہ ہر کام سے پہلے
گھر والے سوبار سوچیں اینوں آکھاں کہ نا۔😂😁😝
پیار اس سے نہیں ہوتا❤️
جس کے ساتھ رہا جائے 💕
پیار تو اس سے ہوتا ہے جس کے بنا نہ رہا جائے 😘😘😍😍
#جو_لوگ__ہمیں__دیکھ_کے__جلتے__ہیں🔥✌
#انہیں__کہنا💪
#ابھی____تو__ہم__سادگی__سے__چلتے__ہیں💥💪💯
#❤️😊
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain