_" محبت کے بہت سے رنگ ہوتے ہیں، اور محبت کا سب سے زیادہ خوبصورت رنگ عزت کا ہوتا ہے 🌸💯
تیری محبت کی حفا ظت کچھ اس طرح کی ہم نے
جب کبھی کسی نے پیا ر سے دیکھا نظریں جھکا لی ہم نے۔
فقط لب و لہجے رسیلے ہیں
لوگ اندر سے زہریلے ہیں
برداشت کرو ____تو بزدل
سامنا کرو ____تو بدتمیز
میں نے رسماً کہا کہ میں جاٶں
اس نے فوراً کہا مناسب ہے
تیرے بغیر بھی اب دن گزر رہے ہیں میرے
یقین کر میری ہمت کی داد بنتی ہے۔۔!!