Damadam.pk
princessNoori's posts | Damadam

princessNoori's posts:

princessNoori
 

اُردو کا اُستاد ہونے کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ پیپر چیک کرتے ہوئے بندے کو اُکتاہٹ نہیں ہوتی اور بندہ مسلسل مسکراتا ہی رہتا ہے ۔
مضمون نگاری کے حوالے سے موضوع تھا
" جدید دور میں اولاد اور والدین کے درمیان فاصلے بڑھتے چلے جا رہے ہیں " تبصرہ کیجیے۔
ایک بچے نے اپنے مضمون میں بہت ہی شاندار دلائل دیتے ہوئے لکھا؛
جدید نسل اور والدین کے درمیان بڑھتے فاصلے ایک زندہ حقیقت ہے اور اس کی سب سے ے وجہ یہ ہے کہ ہمارے اپنے والدین کی شادیاں سولہ ، سترہ یا بیس سال کی عمر میں ہو گئی تھیں جب کہ جدید نسل کو چوبیس سال کی عمر تک تعلیم کے بہانے اکیلا رکھا جاتا ہے اور اس کے بعد اچھی نوکری حاصل کرنے میں تین چار سال مزید لگ جاتے ہیں ۔
جاری ہے

princessNoori
 

۔ عربی میں ایک مختصر مگر پُر اثر جملہ۔۔!!
۔
"لا عجب علی عراءالنساء وضیق ملابسہن
بل العجب أنہن خرجن من بیوت فیہا رجال"
۔
۔ "ترجمہ"
۔
تعجب اس بات پر نہیں کہ عورتوں کے کپڑے تنگ
ہو گئے ہیں اور وہ برہنہ ہوتی جا رہی ہیں بلکہ تعجب اس بات پر ہے کہ وہ ان گھروں سے نکلتی ہیں جن میں مرد ہوتے ہیں۔۔💔😞

princessNoori
 

جستجو ہے گناہوں کی وہ ثواب سے ڈرتی ہے ۔۔۔۔
افسوس آج بنت حوا حجاب سے ڈرتی ہے ۔۔۔۔

princessNoori
 

چلو ناممکن کو ممکن بناتے ہیں
جھیز اور زیور کے بغیر گھر بسا کے دیکھاتے ہیں

princessNoori
 

سنو
تم میرے ماں باپ سے جھیز نہ لینا
میں ساری زندگی تمہاری وفادار رہوں گی
تمہارے ماں باپ کی خدمت کرو گی
اب بولو کیا قبول ہوں میں تمہیں

princessNoori
 

اس سے ذیادہ اور تکلیف دہ کیا ہو گا
جب اپنے من پسند شخص کی آنکھوں میں آپنے لیے ہوس اور درندگئ صاف نظر آئے آپکو
یوں تو بہت باتونئ لڑکئ ہوں میں پر یہاں الفاظ دم توڑ جاتے ہیں
آپ بیتی لکھنا آسان نہیں ہوتی اور سنانے کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
.☆.☆.☆.☆.☆.☆

princessNoori
 

انم کہاں چلی گئ ہو آپ؟

princessNoori
 

زنا چونکہ بہت گھناؤنا جرم ہے
اس لئے اسکی سزا بھی بہت سخت رکھی گئ ہے
اس گناہ کے مرتکب ہونے والوں کے لئے دنیا و آخرت میں رسوائی ہئ رسوائی ہے
خواہ مرد ہوں یا عورت ....اچھی طرح جان لے کے اس گناہ کا مرتکب ہونا اپنے لیے عذاب خداوندئ کو دعوت دینا ہے

princessNoori
 

ٹائم پاس کرنے والے مرد کو کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ کیسا لباس پہنتی ہیں، آپ کہاں جاتی ہیں، کہاں سے آتی ہیں، کب جاتی ہیں، کیوں جاتی ہیں، کسی بھی بات سے اسے کوئی فرق نہیں پڑتا، اگر آپ کی زندگی میں کوئی سچی محبت کرنے والا مرد آجائے نا تو سب سے پہلے تنقید آپ کے لباس پہ ہوگی، دوسری تنقید کہ آپ کب جاتی ہیں، کہاں جاتی ہیں، کس سے ملتی ہیں، کس سے بات کرتی ہیں، ان سب چیزوں پہ ہوگی اور یہ اس لئے نہیں کہ وہ آپ کا باپ بننا چاہ رہا ہے یا آپ کو قید کرنا چاہتا ہے یہ سب اس لئے کہ مرد عورت سے زیادہ اس زمانے کی گندی نظروں کو جانتا ہے وہ آپ سے محبت کرتا ہے اس لئے آپ کو بچانا چاہتا ہے اور مرد جب کسی عورت سے محبت کرتا ہے تو وہ اسکو چھونے والی ہواؤں کا بھی دشمن ہوتا ہے۔

princessNoori
 

لوگوں کو سوچنے سمجھنے کا وقت دیجیے انہیں آزادی دیجیے انہیں خود سے دور جانے دیجیے کسی سے یہ مت کہیے کہ خدارا میرے پاس رہو آپ بھکاری نہیں ہیں انہیں بھٹکنے دیجیے گھوم پھر لینے دیجیے زندگی کے میلے میں خود سے بچھڑ جانے دیجیے ۔ جو آپ کا ہے وہ شام کو ہی سہی لوٹ کے آپ کے پاس ہی آئے گا۔ لیکن لوٹنے کا فیصلہ خود اسے اس کی آزادی سے کرنے دیجیے ۔ جو آپ کے کہنے پر آپ پر احسان جتا کر یامجبور ہو کر رکا اس کا دل ہمیشہ باہر کی فضاوں میں بھٹکتا پھرے گا ۔ پس فیصلے کے چوراہے پر کھڑے راہی کو آواز دے کر مت روکو ۔ وہ نیم دلی سے آیا بھی تو تمہارا نہیں ہو گا ۔ اسے جانے دو تاوقتیکہ وہ پورے دل سے تمہارا ہونے کا یقین لے کر واپس لوٹے

princessNoori
 

جن سے محبت کی جاتی ہے انہیں یو پوری دنیا کے سامنے رسواء نہیں کیا جاتا ،کردار کی دھچھیاں نہیں اڑائ جاتی
☆.☆.☆.☆

princessNoori
 

خوابوں کی دیکھ بھال میں آنکھیں اُجڑ گئیں تنہائیوں کی دُھوپ نے چہرے جلادیئے🙂❤️

princessNoori
 

انسان کبھی کسی کے لیے اتنا ضروری نہیں ہوتا۔۔!!
جتنا وہ گمان کرلیتا ہے۔۔!!✨
☆.☆.☆.☆

princessNoori
 

کچھ ذکر اور کچھ نام ماضی قریب میں بہت خوبصورت لگتے ہیں۔۔ باعثِ مسکراہٹ۔۔ پھر رُت بدلتی ہے۔۔ اور حال میں ان سے زیادہ ازیت ناک کوٸی بات نہیں لگتی۔۔ اندر باہر سکوت پھیل جاتا ہے۔۔گہری چپ۔!!!🤫🥀🙂۔

princessNoori
 

ہمیں نہ ہی سکھاو فلسفے محبت کے تو بہتر ہے
ہم نے یہ پھل بہت پہلے سے ہی چکھا ہوا ہے
☆.☆.☆.☆

princessNoori
 

پھول دیتے ہوئے لوگوں کو بتاے کوئ
یہ خسارے کی طرف پہلا قدم ہوتا ہے
☆.☆.☆.☆

princessNoori
 

جو ناممکن ہوتا ہے
وہ ممکن بھی تو ہوتا ہے نا
مگر کون جانے

princessNoori
 

ساری عورتیں خوبصورت ہیں
مگر حسین ترین وہ عورت ہے✨
جسے صرف اس کا محرم دیکھے
اور جولڑکی اللّٰه کی بات مانتی ہے
اللّٰه پاک اُسے کبھی ٹھوکر نہیں
لگنے دیتے عورت کی کُل کائنات
اس کی پاکیزگی اور حیاء ہے
اور اسلام کی شہزادیاں تو پردے
میں ہی اچھی لگتی ہیں حیا ہی عورت کی
اصل زینت ہے ایمان والی عورت کا اصلی
زیور سونا چاندی نہیں بلکہ پردہ اور حیاء ہے
پردہ عورت کی عزت و آبرو کا ضامن ہے
اور اس کی تعظیم تو فرشتے بھی کیا کرتے ہیں
جو عورت حیاء کی چادر اوڑھ لے۔۔۔۔۔🌹

princessNoori
 

!..... سنو لڑکیوں
محبت جب نامحرم سے ہو جائے نا تو سمجھ لو کے رسوائی تمہارا مقدر بن چکی ہے
بلکہ تم نے خود چن لی ہے آپنے لئے
پھر بے شک لاکھ صفائیاں دو خود کو تمہارا کردار مشکوک ہو چکا ہے
🍁🍁🍁

princessNoori
 

نہیں رہا اب شوق اے الفت ہمیں
تیرے بعد جو گزری بہترین گزری
``زندگی ``