کتابوں سے نہ دانش کی فراوانی سے آیا ہے
😞😞😞سلیقہ زندگی کا دل کی نادانی سے آیا ہے
سب سے مشکل اذیت یہ گوارا کرنا
😞😞😞دل سے اترے ہوے لوگوں میں گزارا کرنا
حسین شخص تیرے ہجر میں کائی دن سے
😞😞😞😞نہ چین پڑتا ہے مجھ کو نہ موت آتی ہے
ہمارے بعد کوئی سرپرست مل نہ سکا
😞😞یتیم خانے میں رکھا گیا محبّت کو
آرزو تیری برقرار رہے
دل کا کیا ہے رہا رہا نہ رہا