اس کو کیا پڑی کہ وہ مجھے آ کر مناۓ ☹️☹️
وہ تو کہتا ہو گا ,,جان چھوٹی,, بھاڑ میں جاۓ...!!!💔💔 henA
وہ بے وفا ہے تو کیا ہوا 🤧 مت کہو برا اسے😷
تم مجھے پٹالو 😘 دفعہ کرو اسے،🤣🤣🤣🤣🤣😂😂
مُسکرانے کی وجہ تم ہو۔۔۔۔۔😉
کیونکہ تمہاری شکل ہی
ایسی ہے جب بھی دیکھووو
ہنسی آجاتی۔۔😁😜😋