نہیں ہیں ہم اتنے حسین کے ہر کسی کے دل میں بس جائیں ❤️🙂
پر جس کے ساتھ چل پڑے زندگی اس کے نام کر دیتے ہیں 💕🌺 ❤️
وہ ھمارا ان کا حال پھوچھنا 🥰🥰
اور ان کا بس الحمداللہ کہنا 💓💓
یہ گفتگو بھی کیا کمال کی تھی ۔۔۔۔💔💔
*" کون جانے کہ ؛ ہنسنے والوں کو کیسے کیسے عذاب لاحق ہیں! ۔ " 💔🙂*
*دوستی یقیناً مایوس محبت کے درد کے لیے بہترین مرہم ہے 😐🤎*
نصیب سے زیادہ بھروسہ تم پر کیا تھا
❤🔥صاحب❤
پھر بھی نصیب اتنا نہیں بدلا جتنا تم بدل گئے
❤🔥💔🌹