سنو!!! وہ ہم نے تصویر بھیجی تھی جو تم نے آج دیکھی ہے مگر ٹھہرو زرا ہمیں اک بات کہنی ہے جو نقش تم نے دیکھے ہیں حسیں ہیں پر, پُرانے ہیں زرا اک کام کردو نا ہمیں تصویر لوٹا دو زرا سا زرد بھرنا ہے نقش تبدیل کرنا ہے غم تحلیل کرنا ہے اگر اتنا نہ کر پاؤ تو زرا سا کام یہ کرنا ماضی حال کر دینا کہ ہم ایسے نہیں دِکھتے____ پرنسس حوریہ
نفسیات کا کہنا ہے کہ؛ "کچھ لوگ دراصل بہت زیادہ خوش ہونے سے ڈرتے ہیں کیونکہ وہ سمجھتے ہیں کہ جلد ہی کچھ المناک ہونے والا ہے۔ اسے چیرو فوبیا کہا جاتا ہے۔"