کچھ لوگ محبت نہیں کرتے بلکہ ایک کھیل کھیلتے ہیں اور وہ یہ تک نہیں سوچتے کہ انکے اس کھیل کی وجہ سے کوئی زندگی جینا بھول جاتا ہے مسکرانا بھول جاتا ہے کسی پہ بھروسہ کرنا بھول جاتا ہے لیکن کیا انکو کوئی فرق نہیں پڑتا پر کہتے ہیں نہ یہ دنیا مقافات عمل ہے اور جو جیسا کرے گا ویسا بھرے گا جو شخص محبت کا تماشہ بناتا ہے اسے پھر کبھی محبت نصیب نہیں ہوتی