نہ گورا رنگ حسن کی علامت ہے نہ کالا رنگ بدصورتی کی علامت ہے
کیونکہ کفن سفید ہوکر بھی خوف کا باعث ہے
اور کعبہ کا غلاف کالا ہو کر بھی آنکھوں کی ٹھنڈک ہے
اکثر تنہائی میں سوچ کر ہنس دیتی ہوں
کہ مجھے تو سب یاد ہیں
پر میں کسی کو یاد نہیں
Mood Off 😔😔
ایک تنہائی دوسری دھڑکن
😌😌
شاعری تیسری سہیلی ہے
😌😌
Mood Off 😔