سائںنس اور عشق میں دل کے دو الگ الگ مطلب ہیں #### سائنس کہتی ہے کہ دل میں ہڈی نہیں ہوتی #### اور عشق کہتا ہے کہ اگر دل میں ہڈی نہیں ہوتی تو وہ ٹوٹتا کیسے ہے #### سائنس کہتی ہے کہ دل کا سائز تقریبا بارہ سینٹی میٹر ہوتا ہے #### اور عشق کہتا ہے کہ اگر ایسا ہے تو دنیا بھر کے سارے درد اس میں فٹ کیسے آتے ہیں ####