انگلش میں فیل ھو گئ ترجمه کی وجه سے😂😂🙈🙈 1 . وه میری نواسی ھے She is my eighty nine 2 . میں ایک عام آدمی ھوں I am a mango man 3 . مجھے انگلش آتی ھے English comes to me 4 . میرا تعلق ھری پور ھزاره سے ھے I belong to green poor thousand 5 . میرا مذاق مت اڑاؤ Don't fly my joke 6 . بدلتا ھے رنگ آسماں کیسے کیسے Change the colour sky how how اور آخری ترجمه تو تباھی تھا 7 . کراچی کی سڑک پر گولیاں چل رھی ھیں Tablets are walking on the road of karachi 🥳
لڑکی کو امتحان میں پیپر نہیں آرہا تھا لڑکے نے ہیلپ کی اور سارا پیپر حل کروایا اس اچھائی کے بدلے لڑکی کو لڑکے سے پیار ہو گیا رزلٹ آنے سے پہلے دونوں نے شادی کر لی جب رزلٹ آیا تو پتا چلا دونوں ہی فیل ہیں😁😂
📢عورت کبھی بھی دو ٹکے کی نہیں ہوتی 😊🥀 👈💞ماں جنت ہے🥀👑 👈💞بیوی ہمسفر ♥️ 👈💞بہن غیرت 🌹🥀 👈💞اور بیٹی رحمت ہوتی ہے 💝🥀 ہرایک کا اپنا الگ مقام ہے ✨ اس لیے عورت کی عزت کریں،😊 کیا فرق پڑتا ہےکہ وہ آپ کے گھر کی ہو یا کسی اور کےگھر کی💯♥️♥️🌹